علی محمد مہر
Appearance
علی محمد مہر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وفاقی وزیر انسداد منشیات | |||||||
مدت منصب 4 اکتوبر 2018ء – 21 مئی 2019ء | |||||||
صدر | عارف علوی | ||||||
وزیر اعظم | عمران خان | ||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
مدت منصب 2008ء – 31 مئی 2018ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 جنوری 1967ء مردان |
||||||
وفات | 21 مئی 2019ء (52 سال) خانپور مہر |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
رشتے دار | علی گوہر خان مہر (بھائی) علی نواز خان مہر (بھائی) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
سردار علی محمد خان مہر (ولادت: 12 جنوری 1967ء - وفات: 21 مئی 2019ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو 2002ء سے 2004ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے۔ ان کا تعلق ضلع گھوٹکی کے سے تھا۔ عمران خان کی کابینہ میں 2018ء سے 2019ء تک وفاقی وزیر انسداد منشیات بھی رہے۔
21 مئی 2019ء بروز منگل کی صبح سحری کے وقت سردار علی محمد مہر کو دل کی تکلیف ہوئی اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر اعلیٰ سندھ 2002–2004 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1967ء کی پیدائشیں
- 12 جنوری کی پیدائشیں
- ضلع مردان کی شخصیات
- 2019ء کی وفیات
- 21 مئی کی وفیات
- مقام و منصب سانچے
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی سیاست دان
- پشتون شخصیات
- سندھ ارکان صوبائی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- سندھ کے وزرائے اعلیٰ
- سندھی سیاستدان
- سندھی شخصیات
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے
- مہر خاندان
- وفیات بسبب دورہ قلب
- سرائیکی شخصیات