(Translated by https://www.hiragana.jp/)
انگریزی اضلاع کی فہرست بلحاظ رقبہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

انگریزی اضلاع کی فہرست بلحاظ رقبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست انگریزی اضلاع بلحاظ رقبہ (List of English districts by area) ہے۔

1,000 کلومیٹر² سے زیادہ

[ترمیم]
درجہ ضلع رقبہ کلومیٹر² قسم رسمی کاؤنٹی
1 نارتھمبرلینڈ 5,013 وحدانی، ضلع اور کاؤنٹی نارتھمبرلینڈ
2 کونوال 3,546 وحدانی، ضلع اور کاؤنٹی کونوال
3 ویلٹشائر 3,255 وحدانی، ضلع اور کاؤنٹی ویلٹشائر
4 شروپشائر 3,197 وحدانی، ضلع اور کاؤنٹی شروپشائر
5 ایسٹ رائڈنگ یارکشائر 2,479 وحدانی، ضلع ایسٹ رائڈنگ یارکشائر
6 کاؤنٹی ڈرہم 2,226.06 وحدانی، ضلع اور کاؤنٹی کاؤنٹی ڈرہم
7 ہیرفورڈشائر 2,180 وحدانی، ضلع اور کاؤنٹی ہیرفورڈشائر
8 ایڈن 2,142.36 ضلع کامبریا
9 مشرقی لنڈسے 1,760.25 ضلع لنکنشائر
10 جنوبی لیکلینڈ 1,534 ضلع کامبریا
11 رایڈیل 1,507 ضلع شمالی یارکشائر
12 کنگز لین اور مغربی نورفک 1,429 بورو نورفک
13 رچمنڈشائر 1,319 ضلع شمالی یارکشائر
14 ہیمبلیٹن 1,311 ضلع شمالی یارکشائر
15 ہاروگیٹ 1,307.94 ضلع شمالی یارکشائر
16 بریکلینڈ 1,305.12 ضلع نورفک
17 الیرڈیل 1,241.59 بورو کامبریا
18 کاروین 1,177.39 ضلع شمالی یارکشائر
19 چیشائر مشرقی 1,166.36 وحدانی، ضلع چیشائر
20 کوٹسوولڈ 1,164.52 ضلع گلوسٹرشائر
21 مغربی ڈیون 1,159.65 بورو ڈیون
22 مغربی لنڈسے 1,155.71 ضلع لنکنشائر
23 شمالی ڈیون 1,086.03 ضلع ڈیون
24 مغربی ڈورسٹ 1,081.48 ضلع ڈورسٹ
25 کارلایل 1,039.31 شہر کامبریا

100 - 1,000 کلومیٹر²

[ترمیم]
درجہ ضلع رقبہ کلومیٹر² قسم رسمی کاؤنٹی
26 ٹوریج 985.3 ضلع ڈیون
27 سٹراٹفورڈ-آن-ایون 977.9 ضلع وارکشائر
28 شمالی نورفک 963.9 ضلع نورفک
29 جنوبی سامرسیٹ 959.04 ضلع سامرسیٹ
30 جنوبی کیسٹایون 942.6 ضلع لنکنشائر
31 شمالی کیسٹایون 922.5 ضلع لنکنشائر
32 چیشائر مغربی اور چیسٹر 918.28 وحدانی، ضلع چیشائر
33 مڈ ڈیون 912.90 ضلع ڈیون
34 جنوبی نورفک 907.71 ضلع نورفک
35 ہنٹنگڈومشائر 906.18 ضلع کیمبرجشائر
36 ایلزبری ویل 902.75 ضلع بکنگھمشائر
37 جنوبی کیمبرجشائر 901.63 ضلع کیمبرجشائر
38 سافک ساحلی 891.42 ضلع سافک
39 جنوبی ہیمز 886.49 ضلع ڈیون
40 مڈ سافک 871.07 ضلع سافک
41 شمالی لنکنشائر 846.31 وحدانی، بورو لنکنشائر
42 ویلڈین 833.17 ضلع مشرقی سسیکس
43 سکاربرو 816.54 بورو شمالی یارکشائر
44 مشرقی ڈیون 814.37 ضلع ڈیون
45 ڈربیشائر ڈیلز 792.42 ضلع ڈربیشائر
46 چیچیسٹر 786.23 ضلع مغربی سسیکس
47 نیو فارسٹ 753.10 ضلع ہیمپشائر
48 جنوبی ہالینڈ 742.38 ضلع لنکنشائر
49 میندیپ 739.44 ضلع سامرسیٹ
50 کوپلینڈ 731.74 بورو کامبریا
51 مغربی سامرسیٹ 725.35 ضلع سامرسیٹ
52 وسطی بیڈفورڈشائر 715.67 وحدانی، ضلع بیڈفورڈشائر
53 مغربی آکسفورڈشائر 714.40 ضلع آکسفورڈشائر
54 مغربی بارکشائر 704.17 وحدانی، ضلع بارکشائر
55 جنوبی آکسفورڈشائر 678.54 ضلع آکسفورڈشائر
56 ٹینبریج 673.86 ضلع ڈیون
57 وچیوان 663.54 ضلع ووسٹرشائر
58 ڈاوینٹری 662.59 ضلع نارتھیمپٹنشائر
59 ونچیسٹر 660.97 شہر ہیمپشائر
60 سینٹ ایڈمنڈسبری 656.96 بورو سافک
61 نیوآرک اور شرووڈ 651.34 ضلع ناٹنگھمشائر
62 مشرقی کیمبرجشائر 651.28 ضلع کیمبرجشائر
63 اوٹلسفورڈ 641.18 ضلع ایسیکس
64 باسیٹلو 637.85 ضلع ناٹنگھمشائر
65 جنوبی نارتھیمپٹنشائر 634.02 ضلع نارتھیمپٹنشائر
66 بیسنگسٹوک اور ڈین 633.82 بورو ہیمپشائر
67 ٹیسٹ ویلی 627.59 بورو ہیمپشائر
68 برینٹری 611.71 ضلع ایسیکس
69 شمالی ڈورسٹ 609.22 ضلع ڈورسٹ
70 سیلبی 599.31 ضلع شمالی یارکشائر
71 سٹیفورڈ 598.17 ضلع سٹیفورڈشائر
72 بےبر 593.78 ضلع سافک
73 ہاربرا 591.76 ضلع لیسٹرشائر
74 چرویل 588.76 ضلع آکسفورڈشائر
75 ربل ویلی 583.16 بورو لنکاشائر
76 ایشفورڈ 580.62 بورو کینٹ
77 ویل آف وائٹ ہارس 577.63 ضلع آکسفورڈشائر
78 مالورن ہلز 577.07 ضلع ووسٹرشائر
79 سٹیفورڈشائر موورلینڈز 575.9 ضلع سٹیفورڈشائر
80 لنکاسٹر 575.86 شہر (1937) لنکاشائر
81 ڈانکاسٹر 567.99 میٹروپولیٹن بورو جنوبی یارکشائر
82 سیجمور 564.36 ضلع سامرسیٹ
83 براڈلینڈ 552.40 ضلع نورفک
84 لیڈز 551.72 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1893) مغربی یارکشائر
85 فینلینڈ 546.45 ضلع کیمبرجشائر
86 ہائی پیک 539.17 بورو ڈربیشائر
87 ہورشام 530.27 ضلع مغربی سسیکس
88 فارسٹ آف ڈین 526.51 ضلع گلوسٹرشائر
89 مشرقی ہیمپشائر 514.43 ضلع ہیمپشائر
90 روتھر 511.8 ضلع مشرقی سسیکس
91 مشرقی نارتھیمپٹنشائر 509.8 ضلع نارتھیمپٹنشائر
92 جنوبی گلوسٹرشائر 496.95 وحدانی، ضلع گلوسٹرشائر
93 میلٹن 481.38 بورو لیسٹرشائر
94 بیڈفورڈ 476.41 وحدانی، بورو بیڈفورڈشائر
95 مشرقی ہارٹفورڈشائر 475.69 ضلع ہارٹفورڈشائر
96 ٹاونٹن ڈین 462.37 بورو سامرسیٹ
97 سٹراوڈ 460.66 ضلع گلوسٹرشائر
98 ٹوکسبری 414.39 بورو گلوسٹرشائر
99 رشکلف 409.23 بورو ناٹنگھمشائر
100 کرکلیز 408.60 میٹروپولیٹن بورو مغربی یارکشائر
101 جنوبی سٹیفورڈشائر 407.32 ضلع سٹیفورڈشائر
102 پربیک 404.42 ضلع ڈورسٹ
103 میڈسٹون 393.33 بورو کینٹ
104 مشرقی سٹیفورڈشائر 386.95 بورو سٹیفورڈشائر
105 آئل آف ویٹ 384 وحدانی، کاؤنٹی آئل آف ویٹ
106 راٹلینڈ 382 وحدانی، ضلع راٹلینڈ
107 فارسٹ ہیتھ 377.71 ضلع سافک
108 شمالی ہارٹفورڈشائر 375.37 ضلع ہارٹفورڈشائر
109 شمالی سامرسیٹ 373.79 وحدانی، ضلع سامرسیٹ
110 سوالے 373.41 بورو کینٹ
111 ویونے 369.83 ضلع سافک
112 سیوناوکس 369.21 ضلع کینٹ
113 شیفیلڈ 367.95 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1893) جنوبی یارکشائر
114 بریڈفورڈ 366.42 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1897) مغربی یارکشائر
115 کلڈرڈیل 363.92 میٹروپولیٹن بورو مغربی یارکشائر
116 بوسٹن 361.54 بورو لنکنشائر
117 مالڈن 358.80 ضلع ایسیکس
118 شیپوے 356.70 ضلع کینٹ
119 مشرقی ڈورسٹ 354.42 ضلع ڈورسٹ
120 رگبی 351.11 بورو وارکشائر
121 مغربی لنکاشائر 346.78 ضلع لنکاشائر
122 باتھ اور شمالی مشرقی سامرسیٹ 345.74 وحدانی، ضلع سامرسیٹ
123 ویورلی 345.17 بورو سرے
124 پیٹربورو 343.38 وحدانی، شہر (1541) کیمبرجشائر
125 اپنگ فارسٹ (ضلع) 338.98 ضلع ایسیکس
126 چلمسفورڈ 338.78 بورو ایسیکس
127 ویکفیلڈ 338.61 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1888) مغربی یارکشائر
128 جنوبی ڈربیشائر 338.12 ضلع ڈربیشائر
129 ٹینڈرنگ 337.69 ضلع ایسیکس
130 مڈ سسیکس 334.03 ضلع مغربی سسیکس
131 ٹنبریج ویلز 331.33 بورو کینٹ
132 لیچفیلڈ 331.30 ضلع سٹیفورڈشائر
133 کولچیسٹر 329.08 بورو ایسیکس
134 بارنسلے 329.05 میٹروپولیٹن بورو جنوبی یارکشائر
135 ویکام 324.57 ضلع بکنگھمشائر
136 ڈوور 315.06 ضلع کینٹ
137 کینٹربری 308.85 شہر کینٹ
138 ملٹن کینز 308.63 وحدانی، بورو بکنگھمشائر
139 ہنکلے اور بوسورتھ 297.35 بورو لیسٹرشائر
140 لیویس 292.06 ضلع مشرقی سسیکس
141 ٹیلفورڈ اور ریکن 290.31 وحدانی، بورو شروپشائر
142 روتھرہیم 286.53 میٹروپولیٹن بورو جنوبی یارکشائر
143 شمالی وارکشائر 284.27 بورو وارکشائر
144 وارک 282.88 ضلع وارکشائر
145 ویر 282.56 بورو لنکاشائر
146 شمالی مغربی لیسٹرشائر 279.33 ضلع لیسٹرشائر
147 چارنووڈ 279.04 بورو لیسٹرشائر
148 شمالی مشرقی ڈربیشائر 275.60 ضلع ڈربیشائر
149 یورک 271.94 وحدانی، شہر شمالی یارکشائر
150 گیلڈفورڈ 270.93 بورو سرے
151 برمنگھم 267.79 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1889) مغربی مڈلینڈز
152 امبر ویلی 265.44 بورو ڈربیشائر
153 مول ویلی 258.32 ضلع سرے
154 ٹینڈرج 248.19 ضلع سرے
155 ریڈکار اور کلیولینڈ 244.89 وحدانی، بورو شمالی یارکشائر
156 ٹونبریج اور مالنگ 240.13 بورو کینٹ
157 کیٹیرنگ 233.49 بورو نارتھیمپٹنشائر
158 سوینڈون 230.09 وحدانی، بورو ویلٹشائر
159 ارون 220.71 ضلع مغربی سسیکس
160 برومسگروف 216.97 ضلع ووسٹرشائر
161 ہارٹ 215.27 ضلع ہیمپشائر
162 ڈیکورم 212.48 بورو ہارٹفورڈشائر
163 نیوکیسل-انڈر-لائم 210.96 بورو سٹیفورڈشائر
164 سٹاکٹن-آن-ٹیز 203.90 وحدانی، بورو ڈرہم اور شمالی یارکشائر
165 چورلے 202.80 بورو لنکاشائر
166 ڈارلنگٹن 197.47 وحدانی، بورو ڈرہم
167 ونڈسر اور میڈنہیڈ 196.51 وحدانی، شاہی بورو بارکشائر
168 چلٹرن 196.35 ضلع بکنگھمشائر
169 وایر فارسٹ 195.40 ضلع ووسٹرشائر
170 میڈوے 192.03 وحدانی، بورو کینٹ
171 شمالی مشرقی لنکنشائر 191.84 وحدانی، بورو لنکنشائر
172 ویگان 188.19 میٹروپولیٹن بورو مانچسٹر عظمی
173 وارنگٹن 180.65 وحدانی، بورو چیشائر
174 ووکنگہیم 178.97 وحدانی، بورو بارکشائر
175 سولیہل 178.29 میٹروپولیٹن بورو مغربی مڈلینڈز
176 گریٹ یارموتھ 173.76 بورو نورفک
177 روچفورڈ 169.50 ضلع ایسیکس
178 پینڈل 169.38 بورو لنکاشائر
179 فیلڈ 165.71 بورو لنکاشائر
180 تھاراک 163.37 وحدانی، بورو ایسیکس
181 ویلنگبورو 163.04 بورو نارتھیمپٹنشائر
182 سینٹ البینز 161.18 شہر (1877) ہارٹفورڈشائر
183 بولسوور 160.33 ضلع ڈربیشائر
184 راچڈیل 158.08 میٹروپولیٹن بورو مانچسٹر عظمی
185 ویرال 157.05 میٹروپولیٹن بورو مرزیسائڈ
186 سیفٹن 153.14 میٹروپولیٹن بورو مرزیسائڈ
187 برینٹووڈ 153.12 بورو ایسیکس
188 بروملی 150.13 لندن بورو لندن عظمی
189 گیٹسہیڈ 142.36 میٹروپولیٹن بورو ٹائن اور وئیر
190 اولڈھم 142.35 میٹروپولیٹن بورو مانچسٹر عظمی
191 پریسٹن 142.29 شہر (2002) لنکاشائر
192 جنوبی بکس 141.27 ضلع بکنگھمشائر
193 بولٹن 139.79 میٹروپولیٹن بورو مانچسٹر عظمی
194 راسینڈئل 138.04 بورو لنکاشائر
195 سنڈرلینڈ 137.45 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1992) ٹائن اور وئیر
196 بلیکبرن مع ڈاروین 137.02 وحدانی، بورو لنکاشائر
197 سینٹ ہیلنز 136.39 میٹروپولیٹن بورو مرزیسائڈ
198 بلابی 130.47 ضلع لیسٹرشائر
199 ویلون ہیٹفیلڈ 129.55 ضلع ہارٹفورڈشائر
200 رائگیٹ اور بانسٹیڈ 129.14 بورو سرے
201 سٹاکپورٹ 126.06 میٹروپولیٹن بورو مانچسٹر عظمی
202 گیڈلنگ 119.98 بورو ناٹنگھمشائر
203 ہلنگٹن 115.70 لندن بورو لندن عظمی
204 مانچسٹر 115.65 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1853) مانچسٹر عظمی
205 نیوکیسل اپون ٹائین 113.45 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1882) ٹائن اور وئیر
206 جنوبی ربل 112.96 بورو لنکاشائر
207 ہیورنگ 112.35 لندن بورو لندن عظمی
208 لیورپول 111.84 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1880) مرزیسائڈ
209 برنلی 110.68 بورو لنکاشائر
210 بیسیلڈن 110.03 ضلع ایسیکس
211 عریواش 109.63 بورو ڈربیشائر
212 برسٹل 109.61 وحدانی، شہر (1542) برسٹل
213 ایشفیلڈ 109.56 ضلع ناٹنگھمشائر
214 براکنیل فارسٹ 109.38 وحدانی، بورو بارکشائر
215 ٹریفرڈ 106.04 میٹروپولیٹن بورو مانچسٹر عظمی
216 والسال 103.95 میٹروپولیٹن بورو مغربی مڈلینڈز
217 تھانیٹ 103.34 ضلع کینٹ
218 ٹیمسائڈ 103.16 میٹروپولیٹن بورو مانچسٹر عظمی
219 ہیرٹسمیر 101.16 بورو ہارٹفورڈشائر

10 - 100 کلومیٹر²

[ترمیم]
درجہ ضلع رقبہ کلومیٹر² قسم رسمی کاؤنٹی
220 بری 99.49 میٹروپولیٹن بورو مانچسٹر عظمی
221 گریوشیم 99.02 بورو کینٹ
222 کووینٹری 98.65 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1345) مغربی مڈلینڈز
223 ڈڈلی 97.97 میٹروپولیٹن بورو مغربی مڈلینڈز
224 سالفورڈ 97.19 میٹروپولیٹن بورو، شہر (1926) مانچسٹر عظمی
225 سرے ہیتھ 95.09 بورو سرے
226 ایلمبرج 95.06 بورو سرے
227 ہارٹلپول 93.87 وحدانی، بورو ڈرہم
228 سٹوک آن ٹرینٹ 93.45 وحدانی، شہر (1925) سٹیفورڈشائر
229 تھری ریورز 88.82 ضلع ہارٹفورڈشائر
230 بارنیٹ 86.75 لندن بورو لندن عظمی
231 کروئڈن 86.50 لندن بورو لندن عظمی
232 نوزلی 86.48 میٹروپولیٹن بورو مرزیسائڈ
233 سینڈویل 85.56 میٹروپولیٹن بورو مغربی مڈلینڈز
234 برائیٹن اینڈ ہوو 82.67 وحدانی، شہر (2000) مشرقی سسیکس
235 شمالی ٹینیسائڈ 82.38 میٹروپولیٹن بورو ٹائن اور وئیر
236 اینفیلڈ 80.83 لندن بورو لندن عظمی
237 نارتھیمپٹن 80.76 بورو نارتھیمپٹنشائر
238 کوربی 80.28 بورو نارتھیمپٹنشائر
239 بروکسٹوے 80.10 بورو ناٹنگھمشائر
240 پلایماؤتھ 79.78 وحدانی، شہر (1928) ڈیون
241 ایسٹلی 79.77 بورو ہیمپشائر
242 ہالٹن 79.09 وحدانی، بورو چیشائر
243 نانیٹن اور بیڈورتھ 78.95 بورو وارکشائر
244 کینوک چیز 78.88 ضلع سٹیفورڈشائر
245 رینیمیڈ 78.04 بورو سرے
246 ڈربی 78.03 وحدانی، شہر (1977) ڈربیشائر
247 بیرو-ان-فرنیس 77.96 بورو کامبریا
248 مینسفیلڈ 76.70 ضلع ناٹنگھمشائر
249 ناٹنگھم 74.61 وحدانی، شہر (1897) ناٹنگھمشائر
250 فارہیم 74.24 بورو ہیمپشائر
251 لیسٹر 73.34 وحدانی، شہر (1919) لیسٹرشائر
252 ہنڈبرن 73.00 بورو لنکاشائر
253 ڈارٹفورڈ 72.76 بورو کینٹ
254 ہل 71.45 وحدانی، شہر (1299) ایسٹ رائڈنگ یارکشائر
255 وولورہیمپٹن 69.43 میٹروپولیٹن بورو، شہر (2000) مغربی مڈلینڈز
256 چیسٹرفیلڈ 66.04 بورو ڈربیشائر
257 پول، انگلستان 64.75 وحدانی، بورو ڈورسٹ
258 جنوبی ٹینیسائڈ 64.41 میٹروپولیٹن بورو ٹائن اور وئیر
259 ووکنگ 63.60 بورو سرے
260 ٹوربے 62.89 وحدانی، بورو ڈیون
261 بیکزلی 60.58 لندن بورو لندن عظمی
262 رچمنڈ اپون ٹیمز 57.41 لندن بورو لندن عظمی
263 ریڈبرج 56.42 لندن بورو لندن عظمی
264 ہونسلو 55.98 لندن بورو لندن عظمی
265 ایلنگ 55.54 لندن بورو لندن عظمی
266 ہاوانٹ 55.37 بورو ہیمپشائر
267 ریڈیچ 54.25 بورو ووسٹرشائر
268 میڈیلزبرو 53.88 وحدانی، بورو شمالی یارکشائر
269 بروکسبورن 51.43 بورو ہارٹفورڈشائر
270 ہیعرو 50.46 لندن بورو لندن عظمی
271 کرائسٹ چرچ 50.39 بورو ڈورسٹ
272 ساؤتھمپٹن 49.84 وحدانی، شہر (1964) ہیمپشائر
273 گرینچ 47.33 لندن بورو لندن عظمی
274 ایکسٹر 47.04 شہر ڈیون
275 چیلٹنہیم 46.63 بورو گلوسٹرشائر
276 بورنموتھ 46.18 وحدانی، بورو ڈورسٹ
277 آکسفورڈ 45.61 شہر (1542) آکسفورڈشائر
278 کیسل پوائنٹ 45.07 بورو ایسیکس
279 کراولی 44.97 بورو مغربی سسیکس
280 سپیلتھون 44.89 بورو سرے
281 ایسٹبورن 44.16 بورو مشرقی سسیکس
282 سٹن 43.85 لندن بورو لندن عظمی
283 لوٹن 43.35 وحدانی، بورو بیڈفورڈشائر
284 برینٹ 43.23 لندن بورو لندن عظمی
285 آدور 41.81 ضلع مغربی سسیکس
286 ویماؤتھ اور پورٹلینڈ 41.78 بورو ڈورسٹ
287 ساوتھاینڈ-آن-سی 41.76 وحدانی، بورو ایسیکس
288 کیمبرج 40.70 شہر (1951) کیمبرجشائر
289 گلوسٹر 40.54 شہر (1541) گلوسٹرشائر
290 ریڈنگ 40.40 وحدانی، بورو بارکشائر
291 پورٹسماؤتھ 40.36 وحدانی، شہر (1926) ہیمپشائر
292 اپسوئچ 39.41 بورو سافک
293 رشمور 39.05 بورو ہیمپشائر
294 نارویچ 39.02 شہر (1195) نورفک
295 والتھم فارسٹ 38.81 لندن بورو لندن عظمی
296 مرٹن 37.62 لندن بورو لندن عظمی
297 کنگسٹن اپون ٹیمز 37.26 لندن بورو، شاہی بورو لندن عظمی
298 نیوہیم 36.20 لندن بورو لندن عظمی
299 بارکنگ اور ڈیگنہیم 36.11 لندن بورو لندن عظمی
300 لنکن 35.69 شہر لنکنشائر
301 لیوشم 35.15 لندن بورو لندن عظمی
302 بلیکپول 34.85 وحدانی، بورو لنکاشائر
303 وینڈزورتھ 34.26 لندن بورو لندن عظمی
304 اپسوم اور ایویل 34.08 بورو سرے
305 ووسٹر 33.28 شہر (1189) ووسٹرشائر
306 سلاو 32.54 وحدانی، بورو بارکشائر
307 وردنگ 32.48 بورو مغربی سسیکس
308 ٹیمورتھ 30.85 بورو سٹیفورڈشائر
309 ہارلو 30.54 ضلع ایسیکس
310 ہیسٹینگز 29.72 بورو مشرقی سسیکس
311 ہارنگے 29.60 لندن بورو لندن عظمی
312 سدرک 28.86 لندن بورو لندن عظمی
313 لیمبیتھ 26.81 لندن بورو لندن عظمی
314 سٹیوینڈیج 25.96 بورو ہارٹفورڈشائر
315 گاسپورٹ 25.29 بورو ہیمپشائر
316 اواڈبی اور ویگسٹن 23.53 بورو لیسٹرشائر
317 کیمڈن 21.79 لندن بورو لندن عظمی
318 ویسٹمنسٹر 21.49 لندن بورو، شہر (1540) لندن عظمی
319 واٹفورڈ 21.42 بورو ہارٹفورڈشائر
320 ٹاور ہیملٹس 19.78 لندن بورو لندن عظمی
321 ہیکنی 19.05 لندن بورو لندن عظمی
322 ہیمرسمتھ اور فلہم 16.40 لندن بورو لندن عظمی
323 جزائر سیلی 16.37 وحدانی کونوال
324 ازلنگٹن 14.86 لندن بورو لندن عظمی
325 کینزنگٹن اور چیلسی 12.13 لندن بورو، شاہی بورو لندن عظمی

10 کلومیٹر² سے کم

[ترمیم]
درجہ ضلع رقبہ کلومیٹر² قسم رسمی کاؤنٹی
326 لندن شہر 2.90 وحدانی، شہر لندن شہر

مزید دیکھیے

[ترمیم]