(Translated by https://www.hiragana.jp/)
لیری پیج - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

لیری پیج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیری پیج
(انگریزی میں: Larry Page ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1973-03-26) مارچ 26, 1973 (عمر 51 برس)
مشرقی لینسنگ، مشی گن
رہائش سان فانسسکو ، کیلیفورنیا،امریکا.
قومیت امریکی
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Lucinda Southworth
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن بورڈ ڈاریکٹر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1998 
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2000  – 2001 
در گوگل  
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 اپریل 2011  – اگست 2015 
در گوگل  
چیف ایگزیکٹو آفیسر [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
اگست 2015  – دسمبر 2019 
در ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ  
عملی زندگی
مادر علمی ایسٹ لینسنگ ہائی اسکول
یونیورسٹی آف مشی گن
سٹین فورڈ یونیورسٹی
تخصص تعلیم کمپیوٹر انجئیرنگ ،کمپیوٹر سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی ایس سی ،ماسٹر آف سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ چیف ایگزیکٹو آف گوگل
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گوگل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت چیف ایگزیکٹو آف گوگل,
کل دولت IncreaseUS$16.7 billion (2011)[3]
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Larry Page
Larry Page
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.google.com/corporate/execs.html

لیری پیج (larry page) (پدائش 26 مارچ 1973ء) امریکی شمارندیات دان ہے اور سرگرے برِن کے ساتھ گوگل تلاش محرکیہ کی بنیاد ڈالی جو کے انٹرنیٹ تلاش محرکیات میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ لیری کی ذاتی دولت کا تخمینہ تقریباً 19.8 بلین ڈالر ہے۔ لیری کی ماں یہودی ہے۔

  1. https://www.sec.gov/Archives/edgar/data/1652044/000130817922000262/lgoog2022_def14a.htm
  2. ناشر: گوگل — تاریخ اشاعت: 10 اگست 2015 — G is for Google — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2017
  3. Forbes Magazine (2011)۔ "Larry Page"۔ فوربس میگزین۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 10, 2011