مشیل یؤ
مشیل یؤ | |
---|---|
(انگریزی میں: Michelle Yeoh) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اگست 1962ء (62 سال)[1][2][3][4] ایپو [5] |
شہریت | ملائیشیا |
مذہب | بدھ مت [6] |
رکنیت | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
شریک حیات | ژان تود (27 جولائی 2023–)[7] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، شریک مقابلہ حسن ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان [8]، انگریزی [8]، ملایو زبان |
کارہائے نمایاں | ٹومارو نیور ڈائیز ، کراؤچنگ ٹائیگر، ہیڈن ڈریگن ، دی ممی: ٹومب آف دی ڈریگن ایمپیرر ، کنگ فو پانڈا 2 ، مارکو پولو |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (2023)[9] |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مشیل یؤ (انگریزی: Michelle Yeoh) ایک ملائیشیائی اداکارہ ہے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]مشیل یؤ 6 اگست 1962 ء کو ایپوہ، پیرک میں ایک ملائیشین چینی خاندان میں پیدا ہوئیں ۔[15] یؤ کے والدین جینٹ یوہ اور یوہ کیان ٹیک (5 نومبر 2014 کو وفات) ہیں، جو ایک وکیل اور ملائیشین چائنیز ایسوسی ایشن (ایم سی اے) کے صدر اور سیاست دان تھے۔ یوہ کو چھوٹی عمر سے ہی رقص کا شوق تھا۔ انھوں نے مین کانونٹ ایپوہ میں پرائمری تعلیم حاصل کی۔ 15 سال کی عمر میں ، وہ اپنے والدین کے ساتھ برطانیہ چلی گئیں ، جہاں انھوں نے لڑکیوں کے ایک بورڈنگ اسکول میں داخلہ لیا۔ یؤ نے بعد میں لندن میں برطانیہ کی رائل اکیڈمی آف ڈانس میں تعلیم حاصل کی ، جس میں بیلے کی تعلیم حاصل کی۔ تاہم ، ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ نے انھیں پیشہ ور بیلے ڈانسر بننے سے روک دیا اور انھوں نے اپنی توجہ کوریوگرافی اور دیگر فنون پر مرکوز کردی۔[16][17]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1020031972 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0000706
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68p643g — بنام: Michelle Yeoh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Michelle Yeoh — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/9dca1c8bf7944404a959155ab119516e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Who's Who in France biography ID: https://www.whoswho.fr/bio/-_84695 — عنوان : Who's Who in France
- ↑ عنوان : Encyclopedia of Buddhism — https://dx.doi.org/10.4324/9780203498750
- ↑ https://madame.lefigaro.fr/celebrites/actu-people/apres-19-ans-de-fiancailles-michelle-yeoh-et-jean-todt-se-sont-enfin-maries-20230728
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/53287267
- ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2023
- ↑ https://www.amacad.org/new-members-2023 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2023
- ↑ https://time.com/collection/100-most-influential-people-2022/6177759/michelle-yeoh/
- ↑ https://www.bbc.com/news/world-55042935 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2020
- ↑ http://french.china.org.cn/foreign/txt/2017-03/30/content_40529675.htm
- ↑ https://lematin.ma/journal/2008/FIFM_Hommage-a-Michelle-Yeoh/102495.html
- ↑ Michelle Lhooq (17 August 2018)۔ "Michelle Yeoh Has Kicked Ass for Three Decades"۔ GQ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2020
- ↑ Rebecca Sun (15 March 2022)۔ "Michelle Yeoh Finally Loses Her Cool: "What Have I Got to Lose?""۔ The Hollywood Reporter۔ The Hollywood Reporter۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2022
- ↑ Ryan Gilbey (January 2009)۔ "All-action heroine"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2022
- 1962ء کی پیدائشیں
- 6 اگست کی پیدائشیں
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکارہ
- ٹائم 100
- بقید حیات شخصیات
- پیراک کی شخصیات
- ملائیشیا فاتحین مقابلہ حسن
- ملائیشیا فلمی اداکارائیں
- ملائیشیائی بدھ شخصیات
- ملائیشیائی خواتین ماڈل
- ملائیشیائی ماہرین ماحولیات
- مملکت متحدہ میں ملائیشیائی تارکین وطن
- ایپو کی شخصیات
- اکیسویں صدی کی ملائیشیائی اداکارائیں
- ملائیشیائی رقاصائیں
- بی بی سی 100 خواتین
- ملائیشیائی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- مانچسٹر میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے فضلا