(Translated by https://www.hiragana.jp/)
مصر میں اسلام - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

مصر میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مصر میں اسلام

الازہر مسجد
معلومات ملک
نام ملک  مصر
کل آبادی 85,782,965
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی ~ 78,971,754
تا 81,629,686
فیصد ~ 94.7%

مصر میں اسلام 80 ملین مسلمانوں کے ساتھ مصر کا سرکاری مذہب ہے۔ 2010ء کے مطابق کل آبادی کا 94.7% مسلمانوں پر مشتمل ہے۔[1][2] جن میں سے اکثریت اہل سنت کی ہے،[3] اور شیعہ کی تعداد کم ہے۔ قادیانی مصر میں بطور مسلمان قبول نہیں کیے جاتے۔[4] 1980ء میں اسلام کو سرکاری مذہب قرار دیا گيا۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Future of the Global Muslim Population – Egypt Pew Forum.
  2. Mapping the Global Muslim Population آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pewforum.org (Error: unknown archive URL) Pew Forum. 2009. pp.5.
  3. "Egypt from "The World Factbook""۔ American Central Intelligence Agency (CIA)۔ 4 September 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2015 
  4. Mohammad Hassan Khalil۔ Between Heaven and Hell: Islam, Salvation, and the Fate of Others۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 297۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2014 
  5. An Independent Voice for Egypt’s al-Azhar? آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ carnegieendowment.org (Error: unknown archive URL) AHMED MORSY. JULY 13, 2011.

\