مقبرہ بہاء الحلیم
Appearance
مقبرہ بہاء الحلیم Shrine of Baha'al-Halim | |
---|---|
مقبرہ بہاء الحلیم | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ملک | پاکستان |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مقبرہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مزار |
طرز تعمیر | اسلامی |
مقبرہ بہاء الحلیم (Shrine of Baha'al-Halim) بہاء الحلیم کا مقبرہ ہے جو ایک صوفی بزرگ تھے۔ یہ موجودہ دور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوچ میں واقع ہے۔[1] یہ اوچ شریف کی ان پانچ یادگاروں میں شامل ہے جو یونیسکو کی مجوزہ عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lindsay Brown، Paul Clammer، Rodney Cocks (2008)۔ Pakistan and the Karakoram Highway۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 127–۔ ISBN 978-1-74104-542-0۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015
- ↑ "Tomb of Bibi Jawindi, Baha'al-Halim and Ustead and the Tomb and Mosque of Jalaluddin Bukhari"۔ World Heritage Sites۔ UNESCO۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2012