ملک اعتبار خان
Appearance
ملک اعتبار خان | |
---|---|
مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 ستمبر 1953ء (71 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
والد | ملک اللہ یار خان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ملک اعتبار خان پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔58 (NA-58 (Attock-II))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1953ء کی پیدائشیں
- 1 ستمبر کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- پنجابی شخصیات
- ضلع اٹک کی شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پنجاب صوبائی اسمبلی کے ارکان نامکمل
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- پنجاب، پاکستان کے سیاست دان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2024ء تا 2029ء