(Translated by https://www.hiragana.jp/)
واپڈا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

واپڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقتدرہ ترقیات پانی و بجلی
Water and Power Development Authority
واپڈا
واپڈا شارہ

واپڈا ہیڈکوارٹر, لاہور, پاکستان
ایجنسی کا جائزہ
قیام12 فروری 1958
  • (etc.)
قسمبرق اور مائیات
دائرہ کاروفافی حکومت پاکستان
صدر دفترلاہور, پاکستان
وزیر ذمہ دار
  • (etc.)
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • (etc.)
اعلیٰ ایجنسیوزارت پانی و بجلی
ویب سائٹواپڈا

واپڈا (WAPDA) واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (Water and Power Development Authority) یا مقتدرہ ترقیات پانی و بجلی حکومت کی ملکیت ایک عوامی افادیت ادارہ ہے۔ واپڈا کے وسائل میں تربیلا بند اور منگلا بند شامل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

واپڈا کو فروری 1959 میں قائم کیا گیا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]