(Translated by https://www.hiragana.jp/)
وروال - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

وروال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وروال
گاؤں
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

وروال (انگریزی: Warwal) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] وروال ( ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -31ہے)۔[2] وروال چکوال شہر سے شمال مغرب کی جانب تقریبا43 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، وروال کے مغرب میں لُنڈ میرا ، متھرالہ ، کوٹ ملیاراں ، چھب ، ماڑی ، ملیاراں اور مرجان شمال میں حاصل ، ڈھوک میلا ، ڈھوک محمد اور پنڈی گھیب مشرق میں پتالیاں ، پیروال اور نیلہ جبکہ جنوب میں رانجھا ، دیوال ، کاہل والی ڈھوک ،ملکاں دی ڈھوک اور روپوال واقع ہیں ۔


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Warwal" 
  2. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf