پیرس سنڈروم
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
![](https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f6/Eiffel_tower_at_dawn_horizontal.jpg/220px-Eiffel_tower_at_dawn_horizontal.jpg)
پیرس سنڈروم (انگریزی: Paris syndrome) ((فرانسیسی: syndrome de Paris); (جاپانی: パリ
یہ سنڈروم جاپانی سیاحوں میں خاص طور پر دیکھا گیا ہے، اس نے مشرقی ایشیا کے دوسرے مسافروں یا عارضی رہائشیوں کو بھی متاثر کیا ہے، جیسا کہ چین، سنگاپور اور جنوبی کوریا کے سیاح۔