ڈیوڈ بیکہم
Appearance
ڈیوڈ بیکہم | |
---|---|
(انگریزی میں: David Beckham) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: David Robert Joseph Beckham) |
پیدائش | 2 مئی 1975ء (49 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لیٹن اسٹون ، لندن [8] |
رہائش | بیورلی ہلز، کیلیفورنیا لیٹن اسٹون لاس اینجلس لندن |
شہریت | مملکت متحدہ |
قد | |
وزن | |
زوجہ | وکٹوریہ بیکہم (4 جولائی 1999–)[9] |
اولاد | بروکلین بیکہم ، رومیو بیکہم ، کروز بیکہم ، ہارپر بیکہم |
تعداد اولاد | |
مناصب | |
یونیسف کے خیر سگالی سفیر [10] | |
آغاز منصب 2005 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی [11]، ماڈل ، بلاگ نویس ، اداکار ، کارجو [12] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14][15] |
شعبۂ عمل | ایسوسی ایشن فٹ بال [16]، کاروباری ادارہ [16]، خود نوشت [16] |
ملازمت | یونیسف |
کل دولت | |
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال |
کھیل کا ملک | انگلستان |
اعزازات | |
افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (2003)[17] سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2003) سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2002) سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2001) |
|
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ڈیوڈ رابرٹ جوزف بیکہم (پیدائش 2 مئی 1975ء) ایک انگریز سابق پیشہ ور فٹبال کھلاڑی، انٹر میامی سی ایف کے موجودہ صدر اور سیلفورڈ سٹی کے شریک مالک ہیں۔[18] انھوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ، پرسٹن نارتھ اینڈ، ریئل میڈرڈ، میلان، لا گلیکسی، پیرس سینٹ جررمین اور انگلینڈ کی قومی ٹیم کے لیے کھیلا۔ وہ چار ممالک (انگلینڈ، اسپین، امریکا اور فرانس) میں لیگ کے ٹائٹل جیتنے والے سب سے پہلے انگریز کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے مئی 2013 میں 20 سالہ کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اس بیس سالہ سفر میں انھوں نے 19 بڑی ٹرافیاں اپنے نام کیں۔[19] [20]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www.transfermarkt.co.uk/david-beckham/profil/spieler/3139
- ↑ Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/-/profil/spieler/3139 — بنام: David Beckham — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2941186 — بنام: David Beckham — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/beckham-david — بنام: David Beckham — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: David Beckham — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/95201
- ↑ FBref player ID: https://fbref.com/en/players/53539318/ — بنام: David Beckham
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=beckhamdavi — بنام: David Beckham
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0005611 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
- ↑ The posh wedding — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2020
- ↑ https://www.unicef.org/goodwill-ambassadors/david-beckham — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2022
- ↑ https://cs.isabart.org/person/95201 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0005611 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb146018513 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0005611 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/28384867
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0005611 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ The Guardian
- ↑ “David Beckham: Salford City directorship approved by Football Association”. BBC. Retrieved 24 June 2019
- ↑ "David Beckham wears captain's armband, adds assist for PSG in likely career finale – Yahoo! Sports"۔ Sports.yahoo.com۔ 18 May 2013۔ 09 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2013
- ↑ "David Beckham: his club and international career in stats". The Guardian. Retrieved 20 September 2015
زمرہ جات:
- 1975ء کی پیدائشیں
- 2 مئی کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1998ء فیفا عالمی کپ کے کھلاڑی
- 2002ء فیفا عالمی کپ کے کھلاڑی
- 2006ء فیفا عالمی کپ کے کھلاڑی
- انگریز فٹبالر
- انگریز مرد ماڈل
- انگلستان بین الاقوامی فٹبالر
- بقید حیات شخصیات
- فیفا 100
- لا لیگا فٹ بالر
- یونیسف کے خیر سگالی سفیر
- لندن سے ماڈل
- یہودی نژاد انگریز شخصیات
- انگریز آدم دوست
- انگریز بلاگر
- انگریز معذور افراد
- لیگ 1 کے کھلاڑی
- مانچسٹر یونائیٹڈ ایف سی کے کھلاڑی
- پیرس سینٹ جرمین ایف سی کے کھلاڑی
- پریمیر لیگ کے کھلاڑی
- ریال میدرد سی ایف کے کھلاڑی
- سیری اے کے کھلاڑی