(Translated by https://www.hiragana.jp/)
کلفٹن، کراچی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

کلفٹن، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تین تلوار چورنگی، کلفٹن

کلفٹن (Clifton) کراچی کے صدر ٹاؤن، سندھ، پاکستان میں واقع ایک متمول مضافات ہے۔[1] [2] کراچی کا مشہور عبداللہ شاہ غازی کا مزار بھی کلفٹن میں واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Saddar Town - Government of Karachi"۔ 13 جون 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2015 
  2. "Clifton apartments, the most promising property investment: Report"۔ 05 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2015