(Translated by https://www.hiragana.jp/)
ڪ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

ڪ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڪ سندھی زبان کا مخصوص حرف ہے جس کی آواز اردو کے ک جیسی ہے سندھی میں عام ک کو کھ کی آواز کے لیے لکھا جاتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڪ ـڪ ـڪـ ڪـ