ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی
Appearance
معلومات کے باکس |
ہزارہ لوگ |
---|
کے بارے میں · افراد · سرزمین · زبان · ثقافت · ڈااسپورا · پریشانی · قبائل · کھانا Portal WikiProject زمرہ جات ویکیمیڈیا العام |
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی (انگریزی: Hazara Democratic Party) اختصار میں (HDP) پاکستان میں ہزارہ قوم کی ایک سیاسی جماعت ہے جو اس وقت کوئٹہ شہر میں سرگرم عمل ہے، جہاں پانچ لاکھ کے قریب ہزارہ کے افراد رہائش پزیر ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Pakistan۔ "List of political parties in Pakistan - Wikipedia, the free encyclopedia"۔ En.wikipedia.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2010