(Translated by https://www.hiragana.jp/)
27 اپریل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

27 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
25 اپریل 26 اپریل 27 اپریل 28 اپریل 29 اپریل
  [[27 اپریل نقص: غلط وقت۔ء|نقص: غلط وقت۔ (نقص: غلط وقت۔)

]]

  [[27 اپریل خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ء|خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ (نقص: غلط وقت۔)

واقعات[ترمیم]

  • 711 - ہسپانیہ کی اسلامی فتح: طارق بن زیاد کی سربراہی میں موریش دستے جبل‌الطارق میں اترے تاکہ جزیرہ نما آئبیریا (الاندلس) پر اپنا حملہ شروع کریں۔
  • اسکاٹ لینڈ کا پرچم 1124ء - ڈیوڈ اول اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ بن گیا۔
  • برطانیہ کا پرچم 1296ء - جنگ ڈنبار میں انگلستان نے اسکاٹس کو ہرا دیا۔
  • برطانیہ کا پرچم 1908ء - لندن میں گرمیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
  • 1909ء - خلیفہ عبدالحمید ثانی کو تخت سے ہٹا دیا گیا اور ان کے بھائی محمد خامس خلیفہ بنے۔
  • 1941ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوئچ فوجیں ایتھنس میں داخل ہو گئیں۔
  • 1960ء - ٹوگو کا پرچمٹوگو نے فرانس کا پرچمفرانس سے آزادی حاصل کر لی۔
  • 1961ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے گاما ریز کے مطالعے کے لیے ایکسپلورر گیارہ اجرام فلکی کے مدار میں بھیجا
  • 1974ء امریکی سابق صدر رچرڈ نکسن کے مواخذے کے لیے واشنگٹن میں دس ہزار افراد نے مارچ کیا "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  • 1984ء صدرجنرل ضیاء الحق نے احمدیوں پر اسلامی نام و علامات کے استعمال پر پابندی لگادی
  • 1994ء سپر جمبو جیٹ اے ئر بس تیس سو اسی نے فرانس سے پہلی پرواز کی
  • افغانستان کا پرچم 2008ء - حامد کرزئی پر طالبان کا حملہ، رکن پالیمنٹ اور 3 حملہ آوروں سمیت 6 جاں بحق، افغان صدر بال بال بچ گئے۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1992ء یوگو سلاویہ، سربیا اور مونٹی نیگرو پر مشتمل وفاقی جمہوریہ یوگو سلاویہ وجود میں آئی[1]
  • 1978ء افغانستان کا قومی دن[1]
  • 1960ء مغربی افریقہ کے ملک ٹوگو نے فرانس سے آزادی حاصل کی[1]
  • گرافک ڈیزائن کا عالمی دن
  • جنوبی افریقہ کی آزادی کادن

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ