(Translated by https://www.hiragana.jp/)
nag - ویکی لغت مندرجات کا رخ کریں

nag

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

nag (جمع nags)

  1. نکما گھوڑا۔ ٹٹو۔ یابو۔


فعل لازم

[ترمیم]

nag (third-person singular simple present nags، present participle nagging، simple past and past participle nagged)

  1. (لازم) دھمکانا۔ دق کرنا۔ پریشان کرنا۔ سوہان روح ہونا۔