(Translated by https://www.hiragana.jp/)
request - ویکی لغت مندرجات کا رخ کریں

request

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

request (جمع requests)

  1. عرض۔ درخواست۔ گزارش۔ التجا۔ خواہش۔ مانگ۔ سوال۔ طلب۔


فعل متعدی

[ترمیم]

request (third-person singular simple present requests، present participle requesting، simple past and past participle requested)

  1. (متعدی) عرض کرنا۔ درخواست کرنا۔ التجا کرنا۔ مانگنا۔ منگانا۔ منگوانا۔