(Translated by https://www.hiragana.jp/)
visit - ویکی لغت مندرجات کا رخ کریں

visit

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

visit (جمع visits)

  1. آمد۔ جانچ پڑتال کے لئے آنا جانا۔ مجرا۔ ملاقات۔ ورود۔


فعل متعدی

[ترمیم]

visit (third-person singular simple present visits، present participle visiting، simple past and past participle visited)

  1. (متعدی) دورہ لگانا۔ دیکھنا۔ ملاقات کرنا۔