(Translated by https://www.hiragana.jp/)
wail - ویکی لغت مندرجات کا رخ کریں

wail

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

wail (جمع wails)

  1. آہ و زاری۔ فریاد۔ گریہ۔ نالہ۔ رونا پیٹنا۔


فعل لازم

[ترمیم]

wail (third-person singular simple present wails، present participle wailing، simple past and past participle wailed)

  1. (لازم) فریاد کرنا۔ گریہ زاری کرنا۔ ماتم کرنا۔ رونا پیٹنا۔