(Translated by https://www.hiragana.jp/)
فٹنس، پرمٹ بغیر گاڑیوں کو جرمانے
 
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) کہوٹہ کوچ حادثے کے بعد آر ٹی اے سیکرٹری نے جنرل بس سٹینڈ اڈہ پیر ودھائی کا دورہ کرکے بغیر فٹنس و روٹ پرمٹ والی گاڑیوں کے چالان اور جرمانے کئے۔ دکان میں بنائے جانیوالے ایک اڈے کو بھی سیل کیا گیا۔ سرکاری پرانے واش رومز کی جگہ قائم غیر قانونی اڈہ بھی خالی کروا لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید