اشبیلیہ
اشبیلیہ (Seville)، جنوبی ہسپانیہ کا ثقافتی اور کاروباری مرکز ہے۔ یہ بہت تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔ مسلمانوں کے دور میں یہ اندلس کا دار الحکومت بھی رہا۔ مسلم دورِ حکومت میں اسے شام کے شہر حمص سے نسبت دینے کے لیے حمص الاندلس بھی کہا جاتا تھا۔
Sevilla | |
---|---|
سرکاری نام | |
Plaza Virgen de los Reyes, cathedral, and Giralda. | |
نعرہ: اشبیلیہ (It [Seville] has not abandoned me) | |
ملک | Spain |
خود مختار برادری | اندلسیہ |
صوبہ | اشبیلیہ |
کومارکا | Sevilla |
سنہ تاسیس | 8ویں -10ویں صدی ق م |
حکومت | |
• قسم | میئر کونسل |
• مجلس | Ayuntamiento de Sevilla |
• ناظمِ شہر | Alfredo Sánchez Monteseirín (PSOE) |
رقبہ | |
• شہر | 140 کلومیٹر2 (50 میل مربع) |
بلندی | 7 میل (23 فٹ) |
آبادی (2010)INE | |
• شہر | 704,198 |
• درجہ | 4th |
• کثافت | 5,002.93/کلومیٹر2 (12,957.5/میل مربع) |
• میٹرو | 1,508,609 |
نام آبادی | Sevillan, Sevillian sevillano (m), sevillana (f) hispalense |
منطقۂ وقت | CET (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | CEST (UTC+2) |
پوسٹ کوڈ | 41001-41080 |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر اشبیلیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |