ایڈمنڈ فیلپس
Appearance
ایڈمنڈ فیلپس | |
---|---|
(انگریزی میں: Edmund Phelps) | |
Phelps, in 2008
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اوانسٹن، الینوائے, U.S. |
جولائی 26, 1933
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ییل یونیورسٹی Amherst College |
تخصص تعلیم | معاشیات |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | جیمز ٹوبن |
پیشہ | ماہر معاشیات [1]، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | جامعہ کولمبیا ، جامعہ پنسلوانیا |
مؤثر | پاؤل سیمیولسن جیمز ٹوبن تھامس شلنگ William Fellner Henry Wallich John Rawls |
متاثر | Roman Frydman Mordecai Kurz Gylfi Zoega Hian Teck Hoon |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2006) Chevalier de la Legion d'Honneur (2008) Pico della Mirandola Prize (2008) Global Economy Prize (2008) Friendship Award (2014) |
|
درستی - ترمیم |
پیدائش:26 جولائی 1933ء
ایڈمنڈ فیلپس (انگریزی: Edmund Phelps) امریکی ماہر اقتصادیات،افراطِ زر اور بے روزگاری پر اپنے تحقیق کے لیے اقتصادیات کے شعبے میں نوبل انعام دیا گیا۔ شکاگو میں پیدا ہوئے۔ جبکہ بچپن نیویارک میں گذرا۔ 1959 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ فیلپس نے ایمہرسٹ اور ییل کی جامعات سے تعلیم حاصل کی تھی اور [نیو یارک کی جامعہ کولمبیا میں پڑھاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ایڈمنڈ فیلپس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/124719414 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12152828q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1933ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- امریکی ماہر معاشیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- ایوانزٹن، الینوائے کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- نوبل انعام یافتہ ماہرین معاشیات
- جامعہ ییل کے فضلا
- بیسویں صدی کے امریکی ماہرین معاشیات
- ایمہرسٹ کالج کے فضلا