(Translated by https://www.hiragana.jp/)
جنوبی ایشیائی زبانیں - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

جنوبی ایشیائی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوب ایشیائی زبانیں (Austro-Asiatic languages) جنوب مشرقی ایشیا سے متعلق زبانوں کا ایک وسیع خاندان ہے۔ اسے آسٹرو۔ ایشیائی زبانیں بھی کہا جا سکتا ہے کیونکہ لاطینی لفظ 'آسٹرو' کا مطلب جنوبی ہے۔ اس کا تعلق بھارت، نکوبار، ملائیشیاء، تھائی لینڈ وغیرہ سے ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]