"23 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: | سطر 8: | ||
== ولادت == |
== ولادت == |
||
* [[1908ء]] - [[جان باردین]]، امریکی طبیعیات دان اور [[نوبل انعام برائے طبیعیات|نوبل انعام یافتہ]] |
* [[1908ء]] - [[جان باردین]]، امریکی طبیعیات دان اور [[نوبل انعام برائے طبیعیات|نوبل انعام یافتہ]] |
||
* [[1955ء]] - [[جان محمد جمالی]]، بلوچستان کے وزیر اعلیٰ |
|||
== وفات == |
== وفات == |
نسخہ بمطابق 05:54، 22 مئی 2024ء
21 مئی | 22 مئی | 23 مئی | 24 مئی | 25 مئی |
واقعات
- 1995ء کمپیوٹرپروگرامنگ لینگویج جاوا کا پہلا ورژن متعارف کرایا گیا [1]
- 1929ء بچوں میں مقبول کارٹون مکی ماؤس کا پہلا بولتا ہوا کارٹون دی کارنیول ریلیز کیا گیا [1]
- 1915ء جنگ عظیم اول کے دوران اٹلی نے آسٹریا،ہنگری اور جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
- 2009ء پاکستان آرمی نے سوات میں آپریشن راہ راست شروع کیا[1]
ولادت
- 1908ء - جان باردین، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1955ء - جان محمد جمالی، بلوچستان کے وزیر اعلیٰ
وفات
- 1125ء - ہنری پنجم، مقدس رومی کے شہنشاہ
- 1906ء - ہينرک ابسن، ناروے کا ڈراما نگار، شاعر اور نوبل انعام یافتہ
- 1933ء - نظم طباطبائی، اردو زبان کے شاعر
- 1960ء - گاما پہلوان، پاکستانی پہلوان، رستم زماں
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
"