(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"سرخیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"سرخیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
(4 صارفین 15 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Canoe River train crash headline straight.jpg|تصغیر|[[1950ء]] میں [[دریائے کینو]] ریل حادثہ سے متعلق [[وینکوور]]، [[کینیڈا]] کے [[ڈیلی پرووینس]] اخبار میں چھپی سرخی کا عکس ]]
[[فائل:Canoe River train crash headline straight.jpg|تصغیر|[[1950ء]] میں [[دریائے کینو]] ریل حادثہ سے متعلق [[وینکوور]]، [[کینیڈا]] کے [[ڈیلی پرووینس]] اخبار میں چھپی سرخی کا عکس ]]
'''سرخیاں''' {{دیگر نام|انگریزی=Headlines}} اُن خبروں یا کسی بھی چھپے ہوئے دستاویز کے مُتُون کو کہا جاتا ہے جو اپنے سے متصلہ مضامین کی نوعیت کا اشارہ کرتے ہیں۔
'''سرخیاں''' {{دیگر نام|انگریزی=Headlines}} اُن خبروں یا کسی بھی چھپے ہوئے دستاویز کے مُتُون کو کہا جاتا ہے جو اپنے سے متصلہ مضامین کی نوعیت کا اشارہ کرتے ہیں۔

اس کی کچھ مثالیں اس طرح
اس کی کچھ مثالیں اس طرح
* ایران دھمکیاں دینے سے کبھی بات نہیں‌ کرے گا: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کوصاف جواب دے دیا۔<ref>[https://baaghitv.com/iran-dhamkian-dainay-sai-kabhi-baat-naheen-karay-ga-irani-wazirekharja-nay-america-ko-saaf-jawab-dai-diya/ ایران دھمکیاں دینے سے کبھی بات نہیں‌ کرے گا. ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کوصاف جواب دے دیا]</ref>
* ایران دھمکیاں دینے سے کبھی بات نہیں‌ کرے گا: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کوصاف جواب دے دیا۔<ref>[https://baaghitv.com/iran-dhamkian-dainay-sai-kabhi-baat-naheen-karay-ga-irani-wazirekharja-nay-america-ko-saaf-jawab-dai-diya/ ایران دھمکیاں دینے سے کبھی بات نہیں‌ کرے گا. ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کوصاف جواب دے دیا]</ref>
* پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: ڈاکٹر شیریں مزاری۔<ref>[https://www.jasarat.com/2019/05/30/190530-08-24/ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ڈاکٹر شیریں مزاری]</ref>
* پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: ڈاکٹر شیریں مزاری۔<ref>{{Cite web |url=https://www.jasarat.com/2019/05/30/190530-08-24/ |title=پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ڈاکٹر شیریں مزاری |access-date=2019-06-10 |archive-date=2019-11-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191120091232/https://www.jasarat.com/2019/05/30/190530-08-24/ |url-status=dead }}</ref>
* امریکا بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا۔<ref>
* امریکا بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا۔<ref>[https://jehanbeen.com/18029/ امریکا بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا۔]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
[https://jehanbeen.com/18029/ امریکا بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا۔]
</ref>

سرخیاں الیکٹرانک ذرائع ابلاغ کی خبروں میں ہوتی ہیں۔ خاص طور پر خبروں کے پروگرام کے شروع اور عمومًا آخری میں خاص خاص خبروں کو سرخیوں کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ عمومًا شروع میں کہی گئی خبروں کو اخیر میں دہرایا جاتا ہے۔ خبروں میں اس کے درمیان تصاویر، آواز یا ویڈیو پیش کیا جاتا ہے جس سے خبروں کی افادیت کو تقویت دی جاتی ہے اور ناظرین / سامعین میں دلچسپی پیدا ہو۔

== سرخیوں کی اقسام اور تکنیکیں ==
== سرخیوں کی اقسام اور تکنیکیں ==
=== سرخیوں کی اقسام ===
=== سرخیوں کی اقسام ===
* فقرے وار سرخیاں:
* فقرے وار سرخیاں:
** پولیس 12 غوطہ خوروں کو بچانے میں کامیاب ہوئی جو کشتی کے الٹنے سے غرقاب ہو رہے تھے۔
** پولیس 12 غوطہ خوروں کو بچانے میں کامیاب ہوئی جو کشتی کے الٹنے سے غرقاب ہو رہے تھے۔
** قلم ساز مہنگے قلم بنانے میں بہتر کاروباری مواقع دیکھ رہے ہیں۔
** قلم ساز مہنگے قلم بنانے میں بہتر کاروباری مواقع دیکھ رہے ہیں۔

سطر 20: سطر 19:
** مشتبہ کو ڈھونڈنے پر انعام
** مشتبہ کو ڈھونڈنے پر انعام

=== سب سے عام تکنیکیں ===
== مزید دیکھیے ==
* جملے میں فعل کا عدم استعمال:
*
** غیر متوقع دورہ
** رائے دہندوں کا زبردست رد عمل

=== کئی حرف اسم کا ایک ساتھ استعمال ===
* وظیفہ ادائیگی کمیٹی برائے بیوگان
* گاہکوں کی شکایات کا کونسل

=== تجسس آمیز انداز میں فعل کا جملے میں استعمال ===
* بھولا بسرا بھائی لوٹ آیا۔
* حادثے میں آدمی مارا گیا۔
* وزیر اعظم [[چین]] کا دورہ کریں گے۔<ref>[http://cms.ac-martinique.fr/discipline/anglais/file/docs/headlines-worksheet.pdf سرخیوں کی اقسام اور ان کی تکنیکیں]</ref>

=== دیگر تکنیکوں کا استعمال ===
* لفظوں کا کھیل: ایک گتھی جو راز میں رہ کر ایک ان سلجھا معما اور پہیلی بن گئی - ایک جیسے الفاظ راز، معما، پہیلی)
* مختصر الفاظ اور مخففات: جیسے کہ بھاجپا (بی جے پی کے لیے)، کانگریس (انڈین نیشنل کانگریس کے لیے) اور [[غالبیات]] اور [[اقبالیات]] جیسے الفاظ جو ان شعرا پر مطالعات کے لیے مستعمل ہیں۔
* احساس کے لیے کشش: جب [[لال کرشن اڈوانی]] نے [[پاکستان]] کے قائد [[محمد علی جناح]] کو سیکولر کہا تھا، تب [[بھارت]] کچھ اخبارات نے ایک سرخی شائع کی تھی کہ Jinnah Partitions BJP جبکہ عام گفتگو میں بھارتی لوگ جناح کو بھارت ک تقسیم کا ذمے دار قرار دیتے ہیں۔

== شاہ سرخیاں (Main headlines) ==
شاہ سرخیاں یا شہ سرخیاں وہ سرخیاں ہیں جو کسی اخبار کے پہلے صفحے پر عمومًا دی جاتی ہیں۔ ٹی وی پر خبروں کے شروع میں یا تو ان خبروں کو متن کے ساتھ دکھایا جاتا ہے یا صرف پڑھ پر سنایا جاتا ہے، اس کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو دکھائے جاتے ہیں۔ ریڈیو میں شہ سرخیاں صرف پڑھ کر سنائی جا سکتی ہیں۔

== زیریں سرخی (Subheadline) ==
زیریں سرخی اس سرخی کو کہتے ہیں جو کسی ایک سرخی کے فوری نیچے سرخی کی شکل میں لکھی جائے۔ مثلًا:<br>
[[2019ء]] کے [[لوگ سبھا]] انتخابات میں کانگریس کے کئی سرکردہ قائدین کی شکست<br>
[[راہول گاندھی]] [[امیٹھی]] سے اور [[دگ وجے سنگھ]] [[بھوپال]] سے ہارے۔<br><br>
یہاں "2019ء کے لوگ سبھا انتخابات میں کانگریس کے کئی سرکردہ قائدین کی شکست" سرخی ہے جبکہ "راہول گاندھی امیٹھی سے اور دگ وجے سنگھ بھوپال سے ہارے" زیریں سرخی ہے۔ اخبارات میں یہ متن سیاہ یا رنگین موٹے حروف چھاپا جاتا ہے۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
سطر 27: سطر 51:

[[زمرہ:اصطلاحات صحافت]]
[[زمرہ:اصطلاحات صحافت]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:41، 14 جنوری 2024ء

1950ء میں دریائے کینو ریل حادثہ سے متعلق وینکوور، کینیڈا کے ڈیلی پرووینس اخبار میں چھپی سرخی کا عکس

سرخیاں (انگریزی: Headlines) اُن خبروں یا کسی بھی چھپے ہوئے دستاویز کے مُتُون کو کہا جاتا ہے جو اپنے سے متصلہ مضامین کی نوعیت کا اشارہ کرتے ہیں۔

اس کی کچھ مثالیں اس طرح

  • ایران دھمکیاں دینے سے کبھی بات نہیں‌ کرے گا: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کوصاف جواب دے دیا۔[1]
  • پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: ڈاکٹر شیریں مزاری۔[2]
  • امریکا بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا۔[3]

سرخیاں الیکٹرانک ذرائع ابلاغ کی خبروں میں ہوتی ہیں۔ خاص طور پر خبروں کے پروگرام کے شروع اور عمومًا آخری میں خاص خاص خبروں کو سرخیوں کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ عمومًا شروع میں کہی گئی خبروں کو اخیر میں دہرایا جاتا ہے۔ خبروں میں اس کے درمیان تصاویر، آواز یا ویڈیو پیش کیا جاتا ہے جس سے خبروں کی افادیت کو تقویت دی جاتی ہے اور ناظرین / سامعین میں دلچسپی پیدا ہو۔

سرخیوں کی اقسام اور تکنیکیں

[ترمیم]

سرخیوں کی اقسام

[ترمیم]
  • فقرے وار سرخیاں:
    • پولیس 12 غوطہ خوروں کو بچانے میں کامیاب ہوئی جو کشتی کے الٹنے سے غرقاب ہو رہے تھے۔
    • قلم ساز مہنگے قلم بنانے میں بہتر کاروباری مواقع دیکھ رہے ہیں۔
  • چند الفاظ پر مشتمل سرخیاں:
    • بہادری اور بزدلی کی انتہا
    • مشتبہ کو ڈھونڈنے پر انعام

سب سے عام تکنیکیں

[ترمیم]
  • جملے میں فعل کا عدم استعمال:
    • غیر متوقع دورہ
    • رائے دہندوں کا زبردست رد عمل

کئی حرف اسم کا ایک ساتھ استعمال

[ترمیم]
  • وظیفہ ادائیگی کمیٹی برائے بیوگان
  • گاہکوں کی شکایات کا کونسل

تجسس آمیز انداز میں فعل کا جملے میں استعمال

[ترمیم]
  • بھولا بسرا بھائی لوٹ آیا۔
  • حادثے میں آدمی مارا گیا۔
  • وزیر اعظم چین کا دورہ کریں گے۔[4]

دیگر تکنیکوں کا استعمال

[ترمیم]
  • لفظوں کا کھیل: ایک گتھی جو راز میں رہ کر ایک ان سلجھا معما اور پہیلی بن گئی - ایک جیسے الفاظ راز، معما، پہیلی)
  • مختصر الفاظ اور مخففات: جیسے کہ بھاجپا (بی جے پی کے لیے)، کانگریس (انڈین نیشنل کانگریس کے لیے) اور غالبیات اور اقبالیات جیسے الفاظ جو ان شعرا پر مطالعات کے لیے مستعمل ہیں۔
  • احساس کے لیے کشش: جب لال کرشن اڈوانی نے پاکستان کے قائد محمد علی جناح کو سیکولر کہا تھا، تب بھارت کچھ اخبارات نے ایک سرخی شائع کی تھی کہ Jinnah Partitions BJP جبکہ عام گفتگو میں بھارتی لوگ جناح کو بھارت ک تقسیم کا ذمے دار قرار دیتے ہیں۔

شاہ سرخیاں (Main headlines)

[ترمیم]

شاہ سرخیاں یا شہ سرخیاں وہ سرخیاں ہیں جو کسی اخبار کے پہلے صفحے پر عمومًا دی جاتی ہیں۔ ٹی وی پر خبروں کے شروع میں یا تو ان خبروں کو متن کے ساتھ دکھایا جاتا ہے یا صرف پڑھ پر سنایا جاتا ہے، اس کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو دکھائے جاتے ہیں۔ ریڈیو میں شہ سرخیاں صرف پڑھ کر سنائی جا سکتی ہیں۔

زیریں سرخی (Subheadline)

[ترمیم]

زیریں سرخی اس سرخی کو کہتے ہیں جو کسی ایک سرخی کے فوری نیچے سرخی کی شکل میں لکھی جائے۔ مثلًا:
2019ء کے لوگ سبھا انتخابات میں کانگریس کے کئی سرکردہ قائدین کی شکست
راہول گاندھی امیٹھی سے اور دگ وجے سنگھ بھوپال سے ہارے۔

یہاں "2019ء کے لوگ سبھا انتخابات میں کانگریس کے کئی سرکردہ قائدین کی شکست" سرخی ہے جبکہ "راہول گاندھی امیٹھی سے اور دگ وجے سنگھ بھوپال سے ہارے" زیریں سرخی ہے۔ اخبارات میں یہ متن سیاہ یا رنگین موٹے حروف چھاپا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایران دھمکیاں دینے سے کبھی بات نہیں‌ کرے گا. ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کوصاف جواب دے دیا
  2. "پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ڈاکٹر شیریں مزاری"۔ 20 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2019 
  3. امریکا بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا۔[مردہ ربط]
  4. سرخیوں کی اقسام اور ان کی تکنیکیں