(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"القاعدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"القاعدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
 
(17 صارفین 43 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''القاعدہ''' ایک بین الاقوامی [[اہل سنت|سنّی]] [[اسلام|اسلامی]] تنظیم ہے جس کی بنیاد 1988ء میں رکھی گئی تھی.
'''القاعدہ''' ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس کی بنیاد [[1988ء]] میں رکھی گئی تھی۔ القاعدہ ایک جہادی تنظیم ہے جس کی بنیاد اسامہ بن لادن نے رکھی۔


=== لفظ القاعدہ کا مادہ ===
القاعدہ کا لفظ عربی کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جسکے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اسمیں ال کا اضافہ [[عربی زبان|عربی]] قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے ۔ اگر اس تنظیم کی ابتداء تلاش کی جاۓ تو بات 1980 کی دہائی میں قائم ہونے والی ایک تنظیم [[مکتب الخدمت]] تک جاتی ہے جسکی تفصیل القاعدہ کی تاریخ کے حصے میں درج کی جاۓ گی۔ القاعدہ کے بارے میں زرا‏ئع ابلاغ کا مطالعہ کیا جاۓ تو اسکو ایک [[بنیاد پرست]] [[اسلام|اسلامی]] تنظیم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جبکہ خود اس تنظیم کا اپنے بارے میں بیان اسکے برعکس ہے کہ یہ بنیاد پرست کے لفظ (جن معنوں میں یہ آج کے زرائع ابلاغ میں رائج ہے) سے تو انکاری ہے مگر اسلامی تنظیم ہونے کو تسلیم کرتی ہے لیکن اس مضمون کا مقصد بنیاد پرست اور اسلامی کی علمی بحث میں جانا ہرگز نہیں، یہاں تو صرف اس تنظیم کے بارے میں دائرہ المعارف کی تعریف اور تقاضوں کو پورا کرتے ہوۓ اسی طرح معلومات درج کی گئی ہیں کہ جیسے دیگر موضوعات پر۔ اور اس مضمون کے اندراجات کا زیادہ تر دارومدار [http://en.wikipedia.org/wiki/Alqaeda انگریزی ویکیپیڈیا کے القاعدہ] کے بارے میں مضمون پر رہے گا۔
'''القاعدہ''' کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اس میں "ال" کا اضافہ [[عربی زبان|عربی]] قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے۔ جس طرح [[انگریزی زبان]] میں لفظ "The" کا استعمال ہے۔
== موجودہ تصویر ==
القاعدہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک مربوط تنظیمی رکنیت رکھنے والی تنظیم ہے جسکے ارکان دنیا میں مختلف جگہوں پر موجود ہیں جو اسکے [[خلیہ (ضد ابہام)|خلیات]] (Cells) تشکیل دیتے ہیں اور نسبتا آزاد رہتے ہوۓ مگر آپس میں باہمی تعاون سے اپنی اس حکمت علمی پر عمل پیرا ہوتے ہیں کہ اسلامی ممالک سے بیرونی اثرورسوخ کو ختم یا کم کیا جاۓ۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]]، [[متحدہ یورپ]]، [[اقوام متحدہ]]، [[انگلستان]]، [[کینیڈا]] اور [[آسٹریلیا]] سمیت دیگر کئی ممالک القاعدہ کو ایک [[دہشت گردی|دہشت گرد]] تنظیم کے زمرے میں رکھ چکے ہیں۔
{{Commonscat|Al-Qaeda}}


== ابتدا ==
اگر اس تنظیم کی ابتدا تلاش کی جائے تو بات [[1980ء]] کی دہائی میں قائم ہونے والی ایک تنظیم [[مکتب الخدمت]] تک جاتی ہے، جس کی تفصیل '''القاعدہ''' کی تاریخ کے حصے میں درج کی جائے گی۔ تنظیم القاعدہ کے بارے میں ذرائع ابلاغ کا مطالعہ کیا جائے تو اس کو ایک [[بنیاد پرست]] [[اسلام]]ی تنظیم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جبکہ خود اس تنظیم کا اپنے بارے میں بیان اس کے برعکس ہے کہ یہ بنیاد پرست کے لفظ (جن معنوں میں یہ آج کے ذرائع ابلاغ میں رائج ہے) سے تو انکاری ہے مگر اسلامی تنظیم ہونے کو تسلیم کرتی ہے۔

=== موجودہ تصویر ===
القاعدہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک مربوط تنظیمی رکنیت رکھنے والی تنظیم ہے جس کے ارکان دنیا میں مختلف جگہوں پر موجود ہیں جو اس کے [[خلیہ (ضد ابہام)|خلیات]] (Cells) تشکیل دیتے ہیں اور نسبتا آزاد رہتے ہوئے مگر آپس میں باہمی تعاون سے اپنی اس حکمت علمی پر عمل پیرا ہوتے ہیں کہ اسلامی ممالک سے بیرونی اثرورسوخ کو ختم یا کم کیا جائے۔

== پابندی ==
[[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]]، [[متحدہ یورپ]]، [[اقوام متحدہ]]، [[انگلستان]]، [[کینیڈا]] اور [[آسٹریلیا]] سمیت دیگر کئی ممالک القاعدہ کو ایک [[دہشت گردی|دہشت گرد]] تنظیم کے زمرے میں رکھ چکے ہیں۔ {{زمرہ کومنز|Al-Qaeda}}

[[زمرہ:القاعدہ|القاعدہ]]
[[زمرہ:1988ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:اتحاد اسلامیت]]
[[زمرہ:اسلام اور ضد سامیت]]
[[زمرہ:اسلام پسند گروہ]]
[[زمرہ:اسلام سے منسوب دہشت گرد تنظیمیں]]
[[زمرہ:اسلام متعلقہ نزاعات]]
[[زمرہ:اسلام متعلقہ نزاعات]]
[[زمرہ:اسلامی بنیاد پرستی]]
[[زمرہ:اسلامی سانچے]]
[[زمرہ:اسلامیت]]
[[زمرہ:اسلامیت]]
[[زمرہ:افغانستان میں باغی گروہ]]
[[زمرہ:امریکیت مخالف]]
[[زمرہ:ایشیا میں 1988ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں ضد سامیت]]
[[زمرہ:تنظیمیں جو امریکا کی طرف سے دہشت گرد نامزد ہیں]]
[[زمرہ:جہادی تنظیمیں]]
[[زمرہ:جہادی تنظیمیں]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:القاعدہ]]
[[زمرہ:روسی فیڈرل سیکیوریٹی سروس کی جانب سے قرار دی جانے والی دہشت گرد تنظیمیں]]

[[زمرہ:ضد اشتمالی تنظیمیں]]
[[ar:تنظيم القاعدة]]
[[زمرہ:ضد شیعیت]]
[[fa:القاعده]]
[[زمرہ:عراق کے باغی گروہ]]
[[en:Al-Qaeda]]
[[زمرہ:متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ]]
[[an:Al-Qaeda]]
[[زمرہ:مذہبی سانچے]]
[[az:Əl-Qaidə]]
[[زمرہ:منظم جرائم]]
[[bn:আল-কায়িদা]]
[[زمرہ:یمن میں باغی گروہ]]
[[zh-min-nan:Al-Qaeda]]
[[زمرہ:پاکستان میں جہادی گروہ]]
[[be:Аль-Каіда]]
[[زمرہ:سوریہ میں جہادی گروہ]]
[[be-x-old:Аль-Каіда]]
[[زمرہ:افغانستان میں جہادی گروہ]]
[[bcl:Al-Qaeda]]
[[زمرہ:عراق میں جہادی گروہ]]
[[bg:Ал-Каида]]
[[زمرہ:اسامہ بن لادن]]
[[bs:Al-Kaida]]
[[زمرہ:ایل جی بی ٹی افراد کے خلاف تشدد]]
[[br:Al-Qaida]]
[[زمرہ:خواتین کے خلاف تشدد]]
[[ca:Al-Qaida]]
[[زمرہ:اہل تشیع کے خلاف تشدد]]
[[ceb:Al-Qaeda]]
[[زمرہ:ایل جی بی ٹی حقوق مخالف تنظیمیں]]
[[cs:Al-Káida]]
[[زمرہ:ضد مسیحیت]]
[[cbk-zam:Al-Qaeda]]
[[زمرہ:تنظیمیں جنہیں پاکستان نے دہشت گرد قرار دیا]]
[[cy:Al-Qaeda]]
[[da:Al-Qaeda]]
[[de:Al-Qaida]]
[[et:Al-Qā‘idah]]
[[el:Αあるふぁλらむだ Κάιντα]]
[[es:Al Qaeda]]
[[eo:Al-Kaida]]
[[eu:Al Kaida]]
[[fo:Al-Qaeda]]
[[fr:Al-Qaïda]]
[[fy:Al Kaida]]
[[gl:Al Qaida]]
[[ko:알카에다]]
[[hi:अल कायदा]]
[[hr:Al-Kaida]]
[[io:Al-Kaida]]
[[id:Al-Qaeda]]
[[ia:Al-Qaeda]]
[[is:Al-Kaída]]
[[it:Al-Qaida]]
[[he:אל-קאעידה]]
[[jv:Al-Qaéda]]
[[kn:ಅಲ್ ಕೈದಾ]]
[[ka:ალ-კაიდა]]
[[sw:Al-Qaeda]]
[[ku:El-Qaîde]]
[[lad:Al Qaida]]
[[la:Alcaeda]]
[[lv:Al-Qaeda]]
[[lb:Al-Qaida]]
[[lt:Al-Qaeda]]
[[hu:Al-Káida]]
[[mk:Ал-Каеда]]
[[ml:അല്‍ ഖാഇദ]]
[[mr:अल कायदा]]
[[ms:Al Qaeda]]
[[my:အယ်လ်ကေးဒါး]]
[[nl:Al Qaida]]
[[ja:アルカーイダ]]
[[no:Al-Qaida]]
[[nn:Al-Qaida]]
[[uz:Al-Qoida]]
[[pnb:القاعدہ]]
[[ps:القاعده]]
[[nds:Al Kaida]]
[[pl:Al-Ka’ida]]
[[pt:Al-Qaeda]]
[[ksh:El-Qaeda]]
[[ro:Al-Qaida]]
[[ru:Аль-Каида]]
[[sah:Ал-Каида]]
[[sco:Al-Qaeda]]
[[scn:Al-Qaida]]
[[simple:Al-Qaeda]]
[[sk:Al-Káida]]
[[sl:Al Kaida]]
[[so:Al-Qaacida]]
[[ckb:ئەلقاعیدە]]
[[sr:Ал Каида]]
[[sh:Al Kaida]]
[[fi:Al-Qaida]]
[[sv:Al-Qaida]]
[[tl:Al-Qaeda]]
[[ta:அல் காயிதா]]
[[th:อัลกออิดะฮ์]]
[[tr:El Kaide]]
[[uk:Аль-Каїда]]
[[vi:Al-Qaeda]]
[[wuu:基地きち (恐怖きょうふ组织)]]
[[yi:אל קיידא]]
[[yo:Al-Kaida]]
[[zh-yue:おもねぶたたち]]
[[zh:基地きち組織そしき]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:31، 23 جنوری 2024ء

القاعدہ ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس کی بنیاد 1988ء میں رکھی گئی تھی۔ القاعدہ ایک جہادی تنظیم ہے جس کی بنیاد اسامہ بن لادن نے رکھی۔

لفظ القاعدہ کا مادہ[ترمیم]

القاعدہ کا لفظ عربی کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اس میں "ال" کا اضافہ عربی قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے۔ جس طرح انگریزی زبان میں لفظ "The" کا استعمال ہے۔

ابتدا[ترمیم]

اگر اس تنظیم کی ابتدا تلاش کی جائے تو بات 1980ء کی دہائی میں قائم ہونے والی ایک تنظیم مکتب الخدمت تک جاتی ہے، جس کی تفصیل القاعدہ کی تاریخ کے حصے میں درج کی جائے گی۔ تنظیم القاعدہ کے بارے میں ذرائع ابلاغ کا مطالعہ کیا جائے تو اس کو ایک بنیاد پرست اسلامی تنظیم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جبکہ خود اس تنظیم کا اپنے بارے میں بیان اس کے برعکس ہے کہ یہ بنیاد پرست کے لفظ (جن معنوں میں یہ آج کے ذرائع ابلاغ میں رائج ہے) سے تو انکاری ہے مگر اسلامی تنظیم ہونے کو تسلیم کرتی ہے۔

موجودہ تصویر[ترمیم]

القاعدہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک مربوط تنظیمی رکنیت رکھنے والی تنظیم ہے جس کے ارکان دنیا میں مختلف جگہوں پر موجود ہیں جو اس کے خلیات (Cells) تشکیل دیتے ہیں اور نسبتا آزاد رہتے ہوئے مگر آپس میں باہمی تعاون سے اپنی اس حکمت علمی پر عمل پیرا ہوتے ہیں کہ اسلامی ممالک سے بیرونی اثرورسوخ کو ختم یا کم کیا جائے۔

پابندی[ترمیم]

امریکہ، متحدہ یورپ، اقوام متحدہ، انگلستان، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت دیگر کئی ممالک القاعدہ کو ایک دہشت گرد تنظیم کے زمرے میں رکھ چکے ہیں۔