(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"دی لارڈ آف دی رنگز" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"دی لارڈ آف دی رنگز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م جے آر آر ٹولکین کا ربط جان رونالڈ روئل ٹولکین سے؛
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
 
(12 صارفین 32 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات کتاب/عربی}}
:''اسی نام کے فلمی سلسلہ کیلئے دیکھیں [[دی لارڈ آف دی رنگز (فلمی سلسلہ)]]''
:''اسی نام کے فلمی سلسلہ کے لیے دیکھیں [[دی لارڈ آف دی رنگز (فلمی سلسلہ)]]''
[[تصویر:The one ring animated.gif|thumb|left|200px|انگوٹھی]]
'''دی لارڈ آف دی رنگز''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: The Lord of the Rings) [[جامعہ آکسفورڈ]] کے پروفیسر [[جان رونالڈ روئل ٹولکین|جے آر آر ٹولکین]] کا تخلیق کردہ ایک فرضی ناول ہے۔ یہ ٹولکین کے بچوں کے لے لکھی گئی ایک گزشتہ کہانی دی ہابٹ کا تسلسل ہے. یہ 1937 سے لے کے 1939 کے درمیان لکھی گئی تھی. 150 ملین سے بھی زائد نقول کی فروخت کے ساتھ یہ ناول سب سے زیادہ بکے جانے والی کتابوں میں تیسرے نمبر پر آتا ہے.
'''دی لارڈ آف دی رنگز''' {{دیگر نام|انگریزی= The Lord of the Rings}} [[جامعہ آکسفورڈ]] کے پروفیسر [[جان رونالڈ روئل ٹولکین|جے آر آر ٹولکین]] کا تخلیق کردہ ایک فرضی ناول ہے۔ یہ ٹولکین کے بچوں کے لے لکھی گئی ایک گذشتہ کہانی دی ہابٹ کا تسلسل ہے۔ یہ 1937 سے لے کے 1939 کے درمیان میں لکھی گئی تھی۔ 150 ملین سے بھی زائد نقول کی فروخت کے ساتھ یہ ناول سب سے زیادہ بکے جانے والی کتابوں میں تیسرے نمبر پر آتا ہے۔
ناول کا مرکزی حریف شیطانی جادوگر لارڈ ساؤرن ایک جادوئی انگوٹھی، جو کہ تمام جادوئی انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے، تخلیق کرتا ہے تا کہ وہ اس کی مدد سے باقی جادوئی انگوٹھیوں اور بلآخر وسطی زمین کو فتح کر سکے اور ان پے اپنی حکمرانی قائم کر سکے.
ناول کا مرکزی حریف شیطانی جادوگر لارڈ ساؤرن ایک جادوئی انگوٹھی، جو تمام جادوئی انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے، تخلیق کرتا ہے تا کہ وہ اس کی مدد سے باقی جادوئی انگوٹھیوں اور بالآخر وسطی زمین کو فتح کر سکے اور ان پے اپنی حکمرانی قائم کر سکے۔
ناول تین جلدوں دی فیلو شپ آف دی رنگ ، دی ٹو ٹاورز اور دی ریٹرن آف دی کنگ پر مشتمل ہے. اس کتاب کا متعدد زبانو میں ترجمہ ہو چکا ہے.
ناول تین جلدوں دی فیلو شپ آف دی رنگ، دی ٹو ٹاورز اور دی ریٹرن آف دی کنگ پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کا متعدد زبانو میں ترجمہ ہو چکا ہے۔


== خلاصہ ==
__TOC__
یہ ناول طلسمی انگوٹھیوں کی سردار پر مبنی ایک فرضی داستان ہے۔ جس کے مطابق ایک شیطانی جادوگر [[لارڈ ساؤرن]] ایک ایسی انگوٹھی بناتا ہے جو پہلے کی تخلیق کردہ تمام انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے۔ یہ پہلے کی تخلیق کردہ انگوٹھیاں مختلف گروہوں جن میں انسان، ایلوز اور بونے شامل ہوتے ہیں، کے سرداروں کے ماتحت ہوتی ہیں۔ لارڈ ساؤرن ان سب کو اپنا ماتحت بنانے اور پوری [[وسطی زمین]] پر اپنا قبضہ کرنے کے لیے اس انگوٹھیوں کی سردار کو چالاکی سے مورڈور میں چھپا لیتا ہے۔ ایک ایک کر کے وسطی زمین کے علاقے لارڈ ساؤرن کے قبضے میں آتے چلے جاتے ہیں۔ یہ دیکھ کے سب لارڈ ساؤرن کو روکنے کے لیے اس سے جنگ کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انسانوں اور ایلوز پر مشتمل یہ فوج لارڈ ساؤرن کی فوج سے مونٹ ڈوم کے احاطے میں آخری دفع آمنے سامنے آ کے ٹکراتی ہے۔ جنگ کے دوران میں ازیاڈور جو انسانوں کے گروہ کے بادشاہ کا بیٹا ہوتا ہے، اپنے باپ کو لارڈ ساؤرن کے ہاتھوں مرتے دیکھ کے اپنے باپ کی تلوار سے لارڈ ساروں کی انگلی کاٹ دیتا ہے۔ یوں لارڈ ساؤرن سے انگوٹھی ازیاڈور کے پاس آ جاتی ہے۔
==خلاصہ==
یہ ناول طلسمی انگوٹھیوں کی سردار پر مبنی ایک فرضی داستان ہے۔ جس کے مطابق ایک شیطانی جادوگر [[لارڈ ساؤرن]] ایک ایسی انگوٹھی بناتا ہے جو پہلے کی تخلیق کردہ تمام انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے۔ یہ پہلے کی تخلیق کردہ انگوٹھیاں مختلف گروہوں جن میں انسان، ایلوز اور بونے شامل ہوتے ہیں، کے سرداروں کے ماتحت ہوتی ہیں۔ لارڈ ساؤرن ان سب کو اپنا ماتحت بنانے اور پوری [[وسطی زمین]] پر اپنا قبضہ کرنے کے لئے اس انگوٹھیوں کی سردار کو چالاکی سے مورڈور میں چھپا لیتا ہے۔ ایک ایک کر کے وسطی زمین کے علاقے لارڈ ساؤرن کے قبضے میں آتے چلے جاتے ہیں۔ یہ دیکھ کے سب لارڈ ساؤرن کو روکنے کے لیے اس سے جنگ کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انسانوں اور ایلوز پر مشتمل یہ فوج لارڈ ساؤرن کی فوج سے مونٹ ڈوم کے احاطے میں آخری دفع آمنے سامنے آ کے ٹکراتی ہے۔ جنگ کے دوران ازیاڈور جو انسانوں کے گروہ کے بادشاہ کا بیٹا ہوتا ہے، اپنے باپ کو لارڈ ساؤرن کے ہاتھوں مرتے دیکھ کے اپنے باپ کی تلوار سے لارڈ ساروں کی انگلی کاٹ دیتا ہے۔ یوں لارڈ ساؤرن سے انگوٹھی ازیاڈور کے پاس آ جاتی ہے۔


==مرکزی کردار==
== مرکزی کردار ==
* [[فروڈو بیگنز]]
* [[فروڈو بیگنز]]
* [[سیموائز گامجی]]
* [[سیموائز گامجی]]
* [[میریاڑوک برینڈیبک|میریاڑوک برینڈیبک (میری)]]
* [[میریاڑوک برینڈیبک]] (میری)
* [[پیریگرین ٹوک|پیریگرین ٹوک (پیپن)]]
* [[پیریگرین ٹوک]] (پیپن)
* [[گینڈالف]]
* [[گینڈالف]]
* [[ایراگورن]]
* [[ایراگورن]]
* [[لیگولاس]]
* [[لیگولاس]]
* [[گیملی]]
* [[گیملی]]
* [[بورومیر]]
* [[بورومیر]]


==مزید دیکھیں==
== مزید دیکھیے ==
*[[برطانوی ادب]]
* [[برطانوی ادب]]
{{زمرہ کومنز|Middle-earth}}


== حوالہ جات ==
[[زمرہ:برطانوی ادب]]
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:ناول]]
[[زمرہ:ناول بلحاظ زبان]]
[[زمرہ:دی لارڈ آف دی رنگز]]


[[زمرہ:دی لارڈ آف دی رنگز| ]]
[[ar:سيد الخواتم]]
[[زمرہ:1954ء کے برطانوی ناول]]
[[fa:ارباب حلقه‌ها]]
[[زمرہ:1954ء کے ناول]]
[[en:The Lord of the Rings]]
[[زمرہ:انگریزی ناول]]
[[als:Der Herr der Ringe]]
[[زمرہ:برطانوی ادب]]
[[ang:Se Hlāford þāra Hringa]]
[[زمرہ:رزمیہ ناول]]
[[ast:El Señor de los Aniellos]]
[[زمرہ:مصنوعی علم الاساطیر]]
[[az:Üzüklərin hökmdarı]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[be:Уладар пярсцёнкаў]]
[[زمرہ:اسطور سازی]]
[[bg:Властелинът на пръстените]]
[[زمرہ:داستانی ادب میں عدم رویت]]
[[bn:দ্য লর্ড অফ দ্য রিংস]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
[[bs:Gospodar prstenova]]
[[زمرہ:برطانوی ناول جن پر فلمیں بنیں]]
[[ca:El Senyor dels Anells]]
[[cs:Pán prstenů]]
[[cy:The Lord of the Rings]]
[[da:Ringenes Herre]]
[[de:Der Herr der Ringe]]
[[diq:The Lord of the Rings]]
[[el:Οおみくろん Άρχοντας τたうωおめがνにゅー Δαχτυλιδιών]]
[[eo:La Mastro de l' Ringoj]]
[[es:El Señor de los Anillos]]
[[et:Sõrmuste isand]]
[[eu:Eraztunen Jauna]]
[[fi:Taru sormusten herrasta]]
[[fo:Ringanna Harri (Skaldsøga)]]
[[fr:Le Seigneur des anneaux]]
[[ga:Tiarna na bhFáinní]]
[[gd:Lord of the Rings ( leabhar )]]
[[gl:O Señor dos Aneis]]
[[he:שר הטבעות]]
[[hi:द लॉर्ड ऑफ़ द रिंग्स]]
[[hr:Gospodar prstenova]]
[[hu:A Gyűrűk Ura]]
[[hy:Մատանիների տիրակալը]]
[[ia:Le Senior del Anellos]]
[[id:The Lord of the Rings]]
[[is:Hringadróttinssaga]]
[[it:Il Signore degli Anelli]]
[[ja:指輪ゆびわ物語ものがたり]]
[[jv:The Lord of the Rings]]
[[ka:ბეჭდების მბრძანებელი]]
[[kk:Сақиналар билеушісі (роман)]]
[[kn:ದಿ ಲಾರ್ಡ್ ಆಫ್ ದಿ ರಿಂಗ್ಸ್]]
[[ko:반지의 제왕]]
[[ksh:Dr Herr dr Ringe]]
[[ku:Mîrê Gustîlan]]
[[ky:Теңир шакеги]]
[[la:The Lord of the Rings]]
[[lb:The Lord of the Rings]]
[[lmo:El Scior di Anei]]
[[lt:Žiedų valdovas]]
[[lv:Gredzenu pavēlnieks]]
[[mk:Господарот на прстените (книга)]]
[[ml:ദ ലോർഡ് ഓഫ് ദ റിങ്സ്]]
[[mn:Бөгжний эзэн]]
[[mr:द लॉर्ड ऑफ द रिंग्स]]
[[ms:The Lord of the Rings]]
[[ne:द लर्ड अफ द रिङ्ग्स]]
[[nl:In de Ban van de Ring]]
[[nn:Ringdrotten]]
[[no:Ringenes herre]]
[[oc:Lo Senhor dels Anèls]]
[[pl:Władca Pierścieni]]
[[pnb:لارڈ آف دا رنگز]]
[[pt:O Senhor dos Anéis]]
[[qu:Siwikunap Apun]]
[[ro:Stăpânul inelelor]]
[[ru:Властелин колец]]
[[sco:The Lord of the Rings]]
[[sh:The Lord of the Rings]]
[[simple:The Lord of the Rings]]
[[sk:Pán prsteňov]]
[[sl:Gospodar prstanov]]
[[sq:Kryezoti i unazave]]
[[sr:Господар прстенова]]
[[sv:Sagan om ringen]]
[[sw:Bwana wa Mapete]]
[[ta:த லோட் ஒவ் த ரிங்ஸ்]]
[[te:లార్డ్ ఆఫ్ ది రింగ్స్]]
[[th:เดอะลอร์ดออฟเดอะริงส์]]
[[tr:Yüzüklerin Efendisi]]
[[uk:Володар перснів]]
[[vi:Chúa tể của những chiếc nhẫn]]
[[war:The Lord of the Rings]]
[[zh:戒]]
[[zh-min-nan:Chhiú-chí Ông]]
[[zh-yue:戒]]

حالیہ نسخہ بمطابق 06:33، 18 فروری 2024ء

دی لارڈ آف دی رنگز
(انگریزی میں: The Lord of the Rings)[1][2]،(جرمنی میں: Der Herr der Ringe)،(ترکی میں: Yüzüklerin Efendisi)،(فنی میں: Taru sormusten herrasta ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف جان رونالڈ روئل ٹولکین [1]  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف فنطاسیہ ،  مہم جوئی فکشن   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ایلن اینڈ انوین   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1954[3]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
این آر پی ٹاپ 100 سائنس فکشن اینڈ فنٹاسی بکس (2011)
پرومیتھیئس اعزاز (الفائز:جان رونالڈ روئل ٹولکین ) (2009)
لی موندے کی صدی کی 100 بہترین کتابیں (1999)
بین الاقوامی فینٹسی اعزاز (1957)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 1487587  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دی ہابٹ ،  دی سلماریلین   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دی سلماریلین   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسی نام کے فلمی سلسلہ کے لیے دیکھیں دی لارڈ آف دی رنگز (فلمی سلسلہ)

دی لارڈ آف دی رنگز (انگریزی: The Lord of the Rings) جامعہ آکسفورڈ کے پروفیسر جے آر آر ٹولکین کا تخلیق کردہ ایک فرضی ناول ہے۔ یہ ٹولکین کے بچوں کے لے لکھی گئی ایک گذشتہ کہانی دی ہابٹ کا تسلسل ہے۔ یہ 1937 سے لے کے 1939 کے درمیان میں لکھی گئی تھی۔ 150 ملین سے بھی زائد نقول کی فروخت کے ساتھ یہ ناول سب سے زیادہ بکے جانے والی کتابوں میں تیسرے نمبر پر آتا ہے۔ ناول کا مرکزی حریف شیطانی جادوگر لارڈ ساؤرن ایک جادوئی انگوٹھی، جو تمام جادوئی انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے، تخلیق کرتا ہے تا کہ وہ اس کی مدد سے باقی جادوئی انگوٹھیوں اور بالآخر وسطی زمین کو فتح کر سکے اور ان پے اپنی حکمرانی قائم کر سکے۔ ناول تین جلدوں دی فیلو شپ آف دی رنگ، دی ٹو ٹاورز اور دی ریٹرن آف دی کنگ پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کا متعدد زبانو میں ترجمہ ہو چکا ہے۔

خلاصہ[ترمیم]

یہ ناول طلسمی انگوٹھیوں کی سردار پر مبنی ایک فرضی داستان ہے۔ جس کے مطابق ایک شیطانی جادوگر لارڈ ساؤرن ایک ایسی انگوٹھی بناتا ہے جو پہلے کی تخلیق کردہ تمام انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے۔ یہ پہلے کی تخلیق کردہ انگوٹھیاں مختلف گروہوں جن میں انسان، ایلوز اور بونے شامل ہوتے ہیں، کے سرداروں کے ماتحت ہوتی ہیں۔ لارڈ ساؤرن ان سب کو اپنا ماتحت بنانے اور پوری وسطی زمین پر اپنا قبضہ کرنے کے لیے اس انگوٹھیوں کی سردار کو چالاکی سے مورڈور میں چھپا لیتا ہے۔ ایک ایک کر کے وسطی زمین کے علاقے لارڈ ساؤرن کے قبضے میں آتے چلے جاتے ہیں۔ یہ دیکھ کے سب لارڈ ساؤرن کو روکنے کے لیے اس سے جنگ کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انسانوں اور ایلوز پر مشتمل یہ فوج لارڈ ساؤرن کی فوج سے مونٹ ڈوم کے احاطے میں آخری دفع آمنے سامنے آ کے ٹکراتی ہے۔ جنگ کے دوران میں ازیاڈور جو انسانوں کے گروہ کے بادشاہ کا بیٹا ہوتا ہے، اپنے باپ کو لارڈ ساؤرن کے ہاتھوں مرتے دیکھ کے اپنے باپ کی تلوار سے لارڈ ساروں کی انگلی کاٹ دیتا ہے۔ یوں لارڈ ساؤرن سے انگوٹھی ازیاڈور کے پاس آ جاتی ہے۔

مرکزی کردار[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL27448W?mode=all — مصنف: آرون سوارٹز
  2. The Lord of the Rings — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/The-Lord-of-the-Rings — مصنف: اینڈریو بیل — عنوان : Encyclopædia Britannica — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  4. http://www.gostak.org.uk/ifa/ifaindex.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2022