"سرخیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر |
|||
سطر 9:
</ref>
== سرخیوں کی اقسام ==
* فقرے وار سرخیاں:
** پولیس 12 غوطہ خوروں کو بچانے میں کامیاب ہوئی جو کشتی کے الٹنے سے غرقاب ہو رہے تھے۔
** قلم ساز مہنگے قلم بنانے میں بہتر کاروباری مواقع دیکھ رہے ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
|
نسخہ بمطابق 09:54، 10 جون 2019ء
سرخیاں (انگریزی: Headlines) اُن خبروں یا کسی بھی چھپے ہوئے دستاویز کے مُتُون کو کہا جاتا ہے جو اپنے سے متصلہ مضامین کی نوعیت کا اشارہ کرتے ہیں۔
اس کی کچھ مثالیں اس طرح
- ایران دھمکیاں دینے سے کبھی بات نہیں کرے گا: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کوصاف جواب دے دیا۔[1]
- پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: ڈاکٹر شیریں مزاری۔[2]
- امریکا بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا۔[3]
سرخیوں کی اقسام
- فقرے وار سرخیاں:
- پولیس 12 غوطہ خوروں کو بچانے میں کامیاب ہوئی جو کشتی کے الٹنے سے غرقاب ہو رہے تھے۔
- قلم ساز مہنگے قلم بنانے میں بہتر کاروباری مواقع دیکھ رہے ہیں۔