"القاعدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
|||
سطر 2: | سطر 2: | ||
=== لفظ القاعدہ کا مادہ === |
=== لفظ القاعدہ کا مادہ === |
||
'''القاعدہ''' کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] کے قاعدہ سے ماخوذ ہے |
'''القاعدہ''' کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اس میں "ال" کا اضافہ [[عربی زبان|عربی]] قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے۔ جس طرح [[انگریزی زبان]] میں لفظ "The" کا استعمال ہے۔ |
||
== ابتدا == |
== ابتدا == |
||
اگر اس تنظیم کی ابتداء تلاش کی جاۓ تو بات [[1980ء]] کی دہائی میں قائم ہونے والی ایک تنظیم [[مکتب الخدمت]] تک جاتی ہے، |
اگر اس تنظیم کی ابتداء تلاش کی جاۓ تو بات [[1980ء]] کی دہائی میں قائم ہونے والی ایک تنظیم [[مکتب الخدمت]] تک جاتی ہے، جس کی تفصیل '''القاعدہ''' کی تاریخ کے حصے میں درج کی جاۓ گی۔ تنظیم القاعدہ کے بارے میں ذرائع ابلاغ کا مطالعہ کیا جاۓ تو اس کو ایک [[بنیاد پرست]] [[اسلام|اسلامی]] تنظیم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جبکہ خود اس تنظیم کا اپنے بارے میں بیان اسکے برعکس ہے کہ یہ بنیاد پرست کے لفظ (جن معنوں میں یہ آج کے ذرائع ابلاغ میں رائج ہے) سے تو انکاری ہے مگر اسلامی تنظیم ہونے کو تسلیم کرتی ہے۔ |
||
=== موجودہ تصویر === |
=== موجودہ تصویر === |
||
القاعدہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک مربوط تنظیمی رکنیت رکھنے والی تنظیم ہے |
القاعدہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک مربوط تنظیمی رکنیت رکھنے والی تنظیم ہے جس کے ارکان دنیا میں مختلف جگہوں پر موجود ہیں جو اسکے [[خلیہ (ضد ابہام)|خلیات]] (Cells) تشکیل دیتے ہیں اور نسبتا آزاد رہتے ہوۓ مگر آپس میں باہمی تعاون سے اپنی اس حکمت علمی پر عمل پیرا ہوتے ہیں کہ اسلامی ممالک سے بیرونی اثرورسوخ کو ختم یا کم کیا جاۓ۔ |
||
== پابندی == |
== پابندی == |
نسخہ بمطابق 06:02، 29 ستمبر 2016ء
القاعدہ ایک بین الاقوامی سنّی اسلامی تنظیم ہے جس کی بنیاد 1988ء میں رکھی گئی تھی۔
لفظ القاعدہ کا مادہ
القاعدہ کا لفظ عربی کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اس میں "ال" کا اضافہ عربی قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے۔ جس طرح انگریزی زبان میں لفظ "The" کا استعمال ہے۔
ابتدا
اگر اس تنظیم کی ابتداء تلاش کی جاۓ تو بات 1980ء کی دہائی میں قائم ہونے والی ایک تنظیم مکتب الخدمت تک جاتی ہے، جس کی تفصیل القاعدہ کی تاریخ کے حصے میں درج کی جاۓ گی۔ تنظیم القاعدہ کے بارے میں ذرائع ابلاغ کا مطالعہ کیا جاۓ تو اس کو ایک بنیاد پرست اسلامی تنظیم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جبکہ خود اس تنظیم کا اپنے بارے میں بیان اسکے برعکس ہے کہ یہ بنیاد پرست کے لفظ (جن معنوں میں یہ آج کے ذرائع ابلاغ میں رائج ہے) سے تو انکاری ہے مگر اسلامی تنظیم ہونے کو تسلیم کرتی ہے۔
موجودہ تصویر
القاعدہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک مربوط تنظیمی رکنیت رکھنے والی تنظیم ہے جس کے ارکان دنیا میں مختلف جگہوں پر موجود ہیں جو اسکے خلیات (Cells) تشکیل دیتے ہیں اور نسبتا آزاد رہتے ہوۓ مگر آپس میں باہمی تعاون سے اپنی اس حکمت علمی پر عمل پیرا ہوتے ہیں کہ اسلامی ممالک سے بیرونی اثرورسوخ کو ختم یا کم کیا جاۓ۔
پابندی
امریکہ، متحدہ یورپ، اقوام متحدہ، انگلستان، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت دیگر کئی ممالک القاعدہ کو ایک دہشت گرد تنظیم کے زمرے میں رکھ چکے ہیں۔
ویکی ذخائر پر القاعدہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- افغانستان میں باغی گروہ
- یمن میں باغی گروہ
- منظم جرائم
- اسلام سے منسوب دہشت گرد تنظیمیں
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- 1988ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- اتحاد اسلامیت
- عراق کے باغی گروہ
- روسی فیڈرل سیکیوریٹی سروس کی جانب سے قرار دی جانے والی دہشت گرد تنظیمیں
- متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ
- اسلامی سانچے
- مذہبی سانچے
- اسلام پسند گروہ
- اسلام متعلقہ نزاعات
- اسلامیت
- جہادی تنظیمیں
- القاعدہ