(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"سرخیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"سرخیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
سطر 9: سطر 9:
</ref>
</ref>



== سرخیوں کی اقسام ==
* فقرے وار سرخیاں:
** پولیس 12 غوطہ خوروں کو بچانے میں کامیاب ہوئی جو کشتی کے الٹنے سے غرقاب ہو رہے تھے۔
** قلم ساز مہنگے قلم بنانے میں بہتر کاروباری مواقع دیکھ رہے ہیں۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 09:54، 10 جون 2019ء

1950ء میں دریائے کینو ریل حادثہ سے متعلق وینکوور، کینیڈا کے ڈیلی پرووینس اخبار میں چھپی سرخی کا عکس

سرخیاں (انگریزی: Headlines) اُن خبروں یا کسی بھی چھپے ہوئے دستاویز کے مُتُون کو کہا جاتا ہے جو اپنے سے متصلہ مضامین کی نوعیت کا اشارہ کرتے ہیں۔

اس کی کچھ مثالیں اس طرح

  • ایران دھمکیاں دینے سے کبھی بات نہیں‌ کرے گا: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کوصاف جواب دے دیا۔[1]
  • پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: ڈاکٹر شیریں مزاری۔[2]
  • امریکا بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا۔[3]


سرخیوں کی اقسام

  • فقرے وار سرخیاں:
    • پولیس 12 غوطہ خوروں کو بچانے میں کامیاب ہوئی جو کشتی کے الٹنے سے غرقاب ہو رہے تھے۔
    • قلم ساز مہنگے قلم بنانے میں بہتر کاروباری مواقع دیکھ رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات