(Translated by https://www.hiragana.jp/)
دریائے سین - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

دریائے سین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:02، 19 جنوری 2024ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
دریا سین

فرانس کا ایک دریا جو دیجون کے شمال مغرب میں سطع مرتفع لینگرس سے نکلتا ہے اور شمال مغرب کی سمت میں تقریبا 774 کلومیٹر تک بہتا ہے۔ پیرس اور رویون کے پاس سے گزرتا ہوا لی ہاورے کے قریب رود بار انگلستان میں گرتا ہے۔ یونے، مارنے اور اویسے چھوٹے دریا اس کے معاون ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]