آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالیاتی عالمی معیار جو انگریزی زبان کے تین حروف پر مشتمل ایک کوڈ ہوتا ہے جس کو انگریزی زبان میں currency code بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مختلف ممالک میں رائج فلس (کرنسی) کی تعریف و معیار کو جانچتا ہے اور اسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت (ISO) نے ترتیب دیا ہے۔ اس معیار کے مطابق ہر ملک کی کرنسی کو ایک خاص رمز (code) دیا جاتا ہے جس سے عالمی تجارتی مراکز و بازاروں میں اسے پہچانا جا سکتا ہے، ورنہ کسی بھی ملک میں کرنسی کو مختلف ناموں اور شاروں سے پہچانا جاتا ہے، (مثال؛ بھارتی روپیہ )۔ یہی معیار عالمی مراکز، تجارت ، ہوائی سفر وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے تاکہ ابہام نہ رہے۔
رمز
ہندسوں میں
اعشاریہ[1]
کرنسی
علاقہ جہاں یہ کرنسی رائج ہے
AED
784
2
متحدہ عرب اماراتی درہم
متحدہ عرب امارات
AFN
971
2
افغانی
افغانستان
ALL
008
2
لیک
البانیہ
AMD
051
0
آرمینیا کا درم
آرمینیا
ANG
532
2
اینٹی لین گلڈر
ہالینڈ
AOA
973
1
کوانزا
انگولا
ARS
032
2
پیسو
ارجنٹائن
AUD
036
2
آسٹریلوی ڈالر
آسٹریلیا , آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ , جزیرہ کرسمس , جزائر کوکوس , جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ , کیریباتی , ناورو , جزیرہ نارفولک , تووالو
AWG
533
2
آرووبن گلڈر
اروبا
AZN
944
2
آذربائیجانی منات
آذربائیجان
BAM
977
2
بوسنیائی مارک
بوسنیا و ہرزیگووینا
BBD
052
2
بارباڈوس ڈالر
بارباڈوس
BDT
050
2
بنگالی ٹکا
بنگلہ دیش
BGN
975
2
لیو
بلغاریہ
BHD
048
3
بحرینی دینار
بحرین
BIF
108
0
بروندہی فرانک
بروندی
BMD
060
2
[[برمودیائی ڈالر)
برمودا
BND
096
2
برونائی ڈالر
برونائی , سنگاپور
BOB
068
2
بولیوینانو
بولیویا
BOV
984
2
موڈل (ذیلی کوڈ)
بولیویا
BRL
986
2
برازیلوی ریل
برازیل
BSD
044
2
بہامینوی ڈالر
بہماس
BTN
064
2
گلٹرم
بھوٹان
BWP
072
2
پولا
بوٹساوا
BYR
974
0
بیلارسی ربل
بیلارس
BZD
084
2
بیلیزوی ڈالر
بےلیز
CAD きゃど
124
2
کینیڈین ڈالر
کینیڈا
CDF
976
2
کانگولوی فرانک
جمہوریہ کانگو
CHE
947
2
ڈبلیو آئی آر یورو (اعزازی کرنسی )
سوئٹزرلینڈ
CHF
756
2
سوئس فرانک
سوئٹزرلینڈ , لین سٹین
CHW
948
2
فرانک WIR (اعزازی کرنسی )
سوئٹزرلینڈ
CLF
990
0
یونیڈڈ ڈی فنڈو (عالمی کرنسی)
چلی
CLP
152
0
پیسو
چلی
CNY
156
1
چینی ین
چین (خاص)
COP
170
0
کولمبوی پیسو
کولمبیا
COU
970
2
یونی ڈی وو ریل
کولمبیا
CRC
188
2
کولون
کوسٹاریکا
CUP
192
2
کیوبن پیسو
کیوبا
CZK
203
2
چیک کرورونا
چیک ریپبلک
DJF
262
0
جبوتی برانک
جبوتی
DKK
208
2
ڈینش کرونے
ڈنمارک , جزائر فرائے , گرین لینڈ
DZD
012
2
الجیریا دینار
[[الجزائر|الجیری
EGP
818
2
مصری پونڈ
مصر
ETB
230
2
ایتھوپیا بیرو
ایتھوپیا
EUR
978
2
یورو
24 یورپی اتحادمیں شامل ممالک، انڈورا , کوسوو , موناکو , مانٹیگرو , سان مریونو , ویٹیکین
FJD
242
2
فجی ڈالر
فجی
GBP
826
2
پونڈ
برطانیہ , جزائر انگلش چینل ), بیرونی برطانوی تسلط جنوبی جارجیا اور برطانوی جزائر )
GEL
981
2
جارجیائی لیرا
جارجیا
GHS
936
2
سیڈی
گھانا
GIP
292
2
جبرالٹر پونڈ
جبرالٹر
GMD
270
2
دلاسی
گیمبیا
GNF
324
0
گیانا فرانک
گیان
GTQ
320
2
کوئٹزال
گوئتے مالا
GYD
328
2
گھیانا ڈالر
گھیانا
HTG
332
2
گورڈ
ہیٹی
HUF
348
2
فورنٹ
ہنگری
IDR
360
0
انڈونیشی روپے
انڈونیشیا
ILS
376
2
اسرائیلی شیکل
اسرائیل
INR
356
2
بھارتی روپیہ
بھوٹان , بھارت
IQD
368
0
عراقی دینار
عراق
IRR
364
0
ایرانی ریال
ایران
ISK
352
0
آئس لینڈ کرونا
آئس لینڈ
JMD
388
2
جمیکا ڈالر
جمیکا
JPY
392
0
جاپانی ین
جاپان
KES
404
2
کینیائی شیلنگ
کینیا
KGS
417
2
کرغستانی سوم
کرغستان
KHR
116
0
کمبوڈین رئیل
کمبوڈیا
KPW
408
0
شمالی کوریائی وون
شمالی کوریا
KRW
410
0
جنوبی کوریائی وون
جنوبی کوریا
KWD
414
3
کویتی دینار
کویت
KZT
398
2
تنجی
قازکستان
LAK
418
0
لاو کپ
لوس
LBP
422
0
لبنانی پونڈ
لبنان
LKR
144
2
سری لنکن روپیہ
سری لنکا
LRD
430
2
لائبیریا ڈالر
لائبیریا
LYD
434
3
لیبیائی دینار
لیبیا
MAD
504
2
مراکو درہم
مراکش , جنوبی صحارا
MKD
807
2
دینار
مصدونیہ
MMK
104
0
کیت
میانمر
MNT
496
2
تگرک
منگولیا
MRO
478
0.7
اوگیا
موریطانیہ
MUR
480
2
ماریشس روپیہ
ماریشس
MVR
462
2
روفیہ
مالدیپ
MWK
454
2
کھواچہ
مالاوی
MXN
484
2
میکسیکن پیسو
میکسیکو
MYR
458
2
رنگٹ
ملائیشیا
MZN
943
2
میٹیکال
موزمبیق
NAD
516
2
نمیبیا ڈالر
نمیبیا
NGN
566
2
نیرا
نائجیریا
NOK
578
2
کرونے
ناروے , جزیرہ بوت , سرزمین قوین , جزیرہ پیٹر
NPR
524
2
نیپالی روپیہ
نیپال
NZD
554
2
نیوزی لینڈ ڈالر
جزائر کک , نیوزی لینڈ , نویے , پیٹی کارن , ٹوکیلاو
OMR
512
3
اومانی ریال
اومان
PAB
590
2
بالبوا
پاناما
PEN
604
2
سول
پیرو
PGK
598
2
کینا
پاپوا نیا گیانا
PHP
608
2
فلپینی پیسو
فلپائن
PKR
586
2
روپیہ
پاکستان
PLN
985
2
زولٹی
پولینڈ
PYG
600
0
گورانی
پیراگوئے
QAR
634
2
قطری ریال
قطر
RON
946
2
رومینیائی نیو
رومانیہ
RSD
941
2
سربیائی دینار
سربیا
RUB
643
2
روسی روبل
روس , ابخازیہ , جنوبی اوسیٹیا
RWF
646
0
روانڈا فرانک
روانڈا
SAR
682
2
سعودی ریال
سعودی عرب
SBD
090
2
جزائر سولمن ڈالر
جزائر سولمن
SCR
690
2
سنہالی روپیہ
سنہالیہ
SDG
938
2
سوڈانی پونڈ
سوڈان
SGD
702
2
سنگاپور ڈالر
سنگا پور , برونائی
SHP
654
2
سینٹ ہیلینا پونڈ
سینٹ ہیلینا
SLL
694
0
لیون
سیرالیون
SOS
706
2
صومالی شیلنگ
صومالیہ
SRD
968
2
سرینامی ڈالر
سرینام
STD
678
0
ڈوبرا
سوا ٹوم و پرنسپی
SYP
760
2
شامی پونڈ
شام
SZL
748
2
لیان گینی
سوازی لینڈ
THB
764
2
بھات
تھائی لینڈ
TJS
972
2
سمونی
تاجکستان
TMT
934
2
منات
ترکمانستان
TND
788
3
تونیزوی دینار
تنیزیا
TOP
776
2
پانگا
ٹونگا
TRY
949
2
ترک لیرا
ترکی , شمالی قبرص
TTD
780
2
ترینیداد وٹوباگو کا ڈالر
ٹرینیداد وٹوباگو
TWD
901
1
جدید تائیوانی ڈالر
تائیوان اور چین کے زیر تسلط دوسرے علاقے
TZS
834
2
تنزانوی شیلنگ
تنزانیا
UAH
980
2
ہرینیا
یوکرائن
UGX
800
0
یوگنڈوی شیلنگ
یوگنڈا
USD
840
2
یو ایس ڈالر
امریکی ساماوا , برطانوی ہندیائی علاقہ , ایکواڈور , ایلسلوا ڈور , گوام , ہیٹی , جزائر مارشل , مکرونیزا , مشرقی ماریانا جزائر , پالو , پاناما , پورٹ ریکو , تیمور , جزائر ترک وکیکوس , امریکہ , ورجن جزائر , برمودا (کے علاوہ برمودائی ڈالر )
USN
997
2
امریکی ڈالر (فنڈ)
امریکہ
UYU
858
2
یوراگوئے پیسو
یوراگوئے
UZS
860
2
ازبک سوم
ازبکستان
VEF
937
2
بولوار
وینیزویلا
VND
704
0
ویتنامی ڈونگ
ویتنام
VUV
548
0
واٹو
وان واٹو
WST
882
2
ساموان ٹالا
ساموا
XAF
950
0
CFA براک برائے BEAC
کیمرون , وسط افریقی جمہوریہ , کانگو , چاڈ , گیانا , گیبن
XAG
961
.
سلور (ایک ٹرائے اونس )
XAU
959
.
گولڈ (ایک ٹرائے اونس )
XBA
955
.
یورپی اتحاد (EURCO) (تجارتی بانڈ کی اکائی)
XBB
956
.
یورپی مالیاتی اتحاد (E.M.U.-6) (تجارتی بانڈ کی اکائی
XBC
957
.
یورپی یونٹ کی اکائی نمبر 9 (E.U.A.-9) (تجارتی بانڈ کی اکائی)
XBD
958
.
یورپی یونٹ کی اکائی نمبر 17 (E.U.A.-17) (تجارتی بانڈ کی اکائی)
XCD
951
2
مشرقی کیریبین ڈالر
انگویلا , انٹوگا , ڈومینیکا , گرناڈا , سینٹ , سینٹ کٹس اور نیوس , سینٹ لوسیا ,
XDR
960
.
خصوصی
عالمی مالیات ی فنڈ
XFU
کوئی نہیں
.
UIC فرانک (خصوصی کرنسی برائے)
عالمی اتحاد برائے ریلوے
XOF
952
0
CFA فرانک BCEAO
بیینن , برکینا فاسو , گینیا بساو , مالے , نائجر , سینیگال , ٹوگو
XPD
964
.
پلاڈیم (ایک ٹرائے اونس )
XPF
953
0
CFP فرانک
فرانسیسی پولس , جدید کیلیڈونیا , والس اور فراطون
XPT
962
.
پلاٹینیم (ایک ٹرائے اونس )
XTS
963
.
کوڈ تجربات کے لیے مخصوص ہے
XXX
999
.
کوئی کرنسی نہیں
YER
886
0
یمنی ریال
یمن
ZAR
710
2
جنوبی افریقی رانڈ
جنوبی افریقا
ZMK
894
0
کواچا
زیمبیا
ZWL
932
2
زمبابوی ڈالر
زمبابوے
↑ اعشاریہ کے بعد نقطوں کی تعداد
آیزو معیارات
بلحاظ معیاری نمبر 1–9999 10000–19999 20000+