اندری
Appearance
اندری (Indri) افریقا کے ساتھ جنوبی بحر ہند میں ایک جزیرے مڈغاسکر میں لیمر کی ایک نوع ہے۔
اندری نام کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی ہے۔ ایک فرانسیسی ماہر نباتیات مڈغاسکر کے جنگلوں میں ایک مقامی گائیڈ کے ساتھ لیمر ڈھونڈ رہا تھا کہ گائيڈ کو اچانک ایک لیمر نظر آیا۔ گائيڈ نے جلدی میں اپنی مادری زبان میں کہا "اندری" جس کا مطلب تھا "دیکھو" ماہر حیاتیات یہ سمجھا کہ یہ لیمر کی اس قسم کا نام ہے اس نے یہ فورا اسے نوٹ بک میں لکھ لیا اور اب دنیا اس لیمر کو اسی نام سے جانتی ہے۔
ویکی ذخائر پر اندری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |