(Translated by https://www.hiragana.jp/)
انگوٹا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

انگوٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگوٹا
Birale
/iːfa ʕoŋɡota/
مقامی ایتھوپیا
علاقہSouthern Omo Zone، جنوبی اقوام، قومیتیں، اور عوامی علاقہ
مقامی متکلمین
12 (2012)
زبان رموز
آیزو 639-3bxe
گلوٹولاگbira1253[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

انگوٹا زبان حبشہ (ایتھوپیا) کی ایک تقریباً ناپید زبان ہے جو افرو۔ایشیائی غیر درجہ بند زبانوں میں شامل کی جاتی ہے یعنی اس کا تعلق افرو۔ ایشیائی زبانوں سے ہے مگر ابھی انھیں کسی درجہ بندی یا خاندان میں شامل نہیں کیا گیا اور اس سلسلے میں تحقیق جاری ہے۔ اسے باِءریل زبان بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Ongota"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری