(Translated by https://www.hiragana.jp/)
جارج ششم - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

جارج ششم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
جارج ششم
George VI
رسمی تصویر, 1940–46
شاہ برطانیہ
اور برطانوی دولت مشترکہ
11 دسمبر 1936 – 6 فروری 1952
پیشروایڈورڈ ہشتم
جانشینالزبتھ دوم
شہنشاہ ہند
11 دسمبر 1936 – 14 اگست 1947
پیشروایڈورڈ ہشتم
جانشینمنصب ختم
شریک حیاتملکہ الزبتھ، الزبتھ دوم کی والدہ
نسلالزبتھ دوم
شہزادی مارگریٹ
مکمل نام
البرٹ فریڈرک آرتھر جارج
خاندانخاندان ونڈسر
والدجارج پنجم
والدہمیری
پیدائش14 دسمبر 1895
یارک کاٹیج, سینڈرنگہم ہاؤس, نارفوک, برطانیہ
وفات6 فروری 1952
سینڈرنگہم ہاؤس, نارفوک
تدفین15 فروری 1952سینٹ جارج چیپل، ونڈسر کیسل

جارج ششم (George VI) مکمل نام البرٹ فریڈرک آرتھر جارج (Albert Frederick Arthur George) دسمبر 1936 سے اپنی وفات تک برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ کا بادشاہ تھا۔