دریائے مسیسپی
Appearance
دریائے مسیسپی (انگریزی: Mississippi River) ریاستہائے متحدہ امریکا میں واقع دنیا کا تیسرا سب سے بڑا دریا ہے، جو تقریباً 3800 کلومیٹر طویل ہے۔ یہ امریکہ کی ریاستوں الینوائے، آرکنساس، ٹینیسی، لوویزیانا اور مسیسپی میں بحری آمدورفت کا اہم ذریعہ ہے۔ یہ دریا خلیج میکسیکو میں گرتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دریائے مسیسپی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- آرکنساس کی سرحدیں
- آرکنساس کے دریا
- آئیووا کی سرحدیں
- آئیووا کے دریا
- الینوائے کی سرحدیں
- الینوائے کے دریا
- دریا
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کے دریا
- شمالی امریکا
- کینٹکی کی سرحدیں
- کینٹکی کے دریا اور ندیاں
- لوزیانا کی سرحدیں
- لوزیانا کے دریا
- مسوری کی سرحدیں
- مسوری کے دریا
- مسیسپی کی سرحدیں
- مسیسپی کے دریا
- مینیسوٹا کی سرحدیں
- مینیسوٹا کے دریا
- وسکونسن کی سرحدیں
- وسکونسن کے دریا
- ٹینیسی کی سرحدیں
- ٹینیسی کے دریا