(Translated by https://www.hiragana.jp/)
رویہ (سڑک) - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

رویہ (سڑک)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کے لیے صفحہ رویہ (ضد ابہام) اور قطار کے لیے صفحہ قطار (ضد ابہام) ملاحظہ کیجئے۔

ایک دو رویہ سڑک

رویہ یا قطار (lane) کسی سڑک کے راستے کا ایک ایسا حصّہ جسے ایک قسم یا ایک جیسی رفتار سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے نشان زَد کیا جاتا ہے تاکہ تصادُم سے بچاجاسکے۔

زیادہ تر عوامی سڑکوں (شاہراہوں) پر کم از کم دو رویہ ہوتے ہیں۔ رویات کو رویہ نشانات (lane markings) کے ذریعے الگ کیا جاتا ہے۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]