ساون ہوائی اڈا
Appearance
ساون ہوائی اڈا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | پرائیویٹ | ||||||||||
عامل | او ایم وی پاکستان | ||||||||||
محل وقوع | سندھ | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 258 فٹ / 78 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 26°57′34″N 68°52′26″E / 26.95944°N 68.87389°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
ساون ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: RZS، آئی سی اے او: OPSW) ایک پرائیویٹ مقامی ہوائی اڈا ہے جو سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا گیس کمپنیوں کے کنسورشیم کی ملکیت ہے اور ساون گیس فیلڈ کے نزدیک واقع ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اس ہوائی اڈے پر ہفتے میں تین پروازیں چلاتی ہے۔
ایئر لائنز اور مقامات
[ترمیم]ایئر لائنز | مقامات |
---|---|
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز | کراچی |
ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ | کراچی [2] |