شوجی نکامورا
شوجی نکامورا | |
---|---|
(جاپانی میں: |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 مئی 1954ء (70 سال)[1][2][3] اکاتا، اہیمے |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | جاپان (22 مئی 1954–2005) ریاستہائے متحدہ امریکا (2005–) |
رکن | پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سانتا باربرا |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر ان انجینئرنگ |
پیشہ | طبیعیات دان ، انجینئر ، موجد ، پروفیسر |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، سانتا باربرا |
اعزازات | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
شوجی نکامورا(پیدائش: 1954)جاپان کے ایک طبیعیات دان د ہیں ان کی خدمات کے اعتراف طور پر2014میں انھیں طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔ پروفیسرز اسامو اکاساکی، ہیروشی امانو اور شوجی نکامورا کی ایجاد سے کم توانائی کے استعمال سے تیز روشنی پیدا کرنے والے نیلی روشنی پیدا کرنے والے ڈیوڈز کے ایجاد کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی تھی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Shuji-Nakamura — بنام: Shuji Nakamura — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/nakamura-shuji — بنام: Shuji Nakamura — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030152 — بنام: Shuji Nakamura — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/2014/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ "
中村 教授 「物理 学 賞 での受賞 には驚 いた」 ノーベル賞 "۔ The Nikkei۔ Nikkei Inc.۔ October 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2015 - ↑ Shuji received American citizenship in 2000. Japan does not recognize دوہری شہریت.
- ↑
特許 は会社 のもの「猛 反対 」 ノーベル賞 の中村 修二 さん [Patent belongs to the company "Violent opposition" Nobel prize winner Shuji Nakamura] (بزبان اليابانية)۔ Asahi Shimbun Digital۔ 18 October 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2015 - ↑ ノーベル
賞 の中村 修二 氏 、「アメリカの市民 権 」を取 った理由 を語 る [Nobel prize winner Shuji Nakamura talks about why he acquired U.S. citizenship] (بزبان اليابانية)۔ withnews۔ 18 October 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2015۔2005、6
年 ごろに(米国 市民 権 を)取 ったんですよ [acquired (U.S. citizenship) in 2005 or 2006]
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 22 مئی کی پیدائشیں
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- بقید حیات شخصیات
- جاپانی انجینئرز
- جاپانی نوبل انعام یافتہ
- نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ ریاستہائے متحدہ کے اراکین
- جاپانی موجدین
- ریاستہائے متحدہ کو جاپانی تارکین وطن
- اہیمے پریفیکچر کی شخصیات
- امریکی مؤجدین
- بیسویں صدی کے امریکی موجدین
- اکیسویں صدی کے امریکی موجدین