(Translated by https://www.hiragana.jp/)
ریاست میسور - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

ریاست میسور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نوابی ریاست میسور سے رجوع مکرر)
میسور
Mysore
1799–1947

سلطنت خداداد میسور
تاریخ
 • قسمفرمانروائی
تاریخی دورنئی سامراجیت
• 
1799
• 
1947
ماقبل
مابعد
سلطنت خداداد میسور
ڈومنین بھارت
کرشنا راجا واڈیار چہارم

نوابی ریاست میسور (Princely State of Mysore) برطانوی راج کی ایک نوابی ریاست تھی۔ ریاست کا قیام 1799ء چوتھی اینگلو میسور جنگ کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرف سے عمل میں لایا گیا جو 1947ء تک قائم رہی، جب اس نے ڈومنین بھارت کے ساتھ الحاق کر لیا۔

نوابی ریاست میسور سے 1761ء اور 1799ء کے درمیان مسلم سلاطین حیدر علی اور ٹیپو سلطان کی قائم کردہ سلطنت خداداد میسور کا بیشتر حصہ اس سے الگ کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]