(Translated by https://www.hiragana.jp/)
کنتی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

کنتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Kunti
Member of پنچ کنیا
A late 17th-century painting of Pandu and Kunti from کشمیر
دیگر نامPritha
دیوناگریकुंती
سنسکرت نقل حرفیKuntī
متون
جنسFemale
ذاتی معلومات
پیدائش
وفات
والدینParents
Uncle
بہن بھائی14 siblings including واسو دیو، Nanda، Shrutashrava (sister)

مہابھارت کے مطابق کنتی (سنسکرت: कुन्ती‎) شورسین کی بیٹی اور واسو دیو کی بہن تھی۔ وہ ہستناپور کے راجا پانڈو کی بیوی تھی۔ راجا پانڈو سے شادی سے قبل وہ سوریا سے کرن کی ماں تھی جبکہ راجا پانڈو وہ پہلے تین پانڈؤ بھائیوں یدھشٹھہر، بھیم اور ارجن کی ماں تھی۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]