(Translated by https://www.hiragana.jp/)
محمد خامس - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

محمد خامس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد خامس
(عثمانی ترک میں: Beşinci Mehmet ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1844ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چراغاں محل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جولا‎ئی 1918ء (74 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دولماباغچہ محل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ کامورس قادین
مہرانکیز قادین
دل فریب قادین
در عدن قادین
ناز پرور قادین   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عمر حلمی ،  شہزادہ محمد ضیا الدین   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبد المجید اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ گل جمال قادین افندی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 اپریل 1909  – 3 جولا‎ئی 1918 
عبدالحمید ثانی .  
محمد وحید الدین سادس  
عملی زندگی
پیشہ حاکم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان ِعثمانیہ
 نشان مجیدی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد خامس 27 اپریل 1909ء سے 03 جولائ 1918ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 35ویں فرماں روا تھے۔ وہ 2 یا 3 نومبر 1844ء کو توپ کاپی محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 73 برس کی عمر میں 3 یا 4 جولائی 1918ء کو فوت ہوئے۔ وہ سلطان عبدالمجید اول کے بیٹے تھے۔ ان کو والدہ کا نام صوفیہ تھا۔محمد پنجم نے ایک آئینی بادشاہ کے طور پر حکومت کی، حکومتی معاملات میں اس نے بہت کم مداخلت کی، حالانکہ اس کے ذریعہ آئین کا احترام بہت کم تھا۔ حکومتیں اس کے دور حکومت کا پہلا نصف نوجوان ترکوں کے دھڑوں کے درمیان متنازع سیاست سے نشان زد تھا، دوسرے نصف حصے کی سربراہی کمیٹی آف یونین اینڈ پروگریس اور تین پاشا کرتے تھے۔

ازواج

[ترمیم]

انھوں نے پانچ شادیاں کیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mehmed-V — بنام: Mehmed V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/150365257 — بنام: Mehmed V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mehmed-mehmed-v-reschad-resad — بنام: Mehmed (Mehmed V. Reschad (Reşad))
  4. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0041735.xml — بنام: Mehmet V
  5. ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=39901 — بنام: Mehmed V.
محمد خامس
پیدائش: 2 نومبر 1844 وفات: 3 جولائی 1918
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
27 اپریل 1909 – 3 جولائی 1918
مابعد 
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ
27 اپریل 1909 – 3 جولائی 1918
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب