پائی
![](https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/36/Pi_eq_C_over_d.svg/220px-Pi_eq_C_over_d.svg.png)
ایک دائرے کے گھیر (circumference) کا اس کے قطر (diameter) سے نسبت کو پائی (Pi) یا ط (عربی سے ماخوذ) کہتے ہیں اور یہ قریبا 3.14159 کے برابر ہے۔ آسانی کے لیے کسر (fraction) میں اس کی قدر 22/7
کے قریب بھی لکھی نظر آتی ہے۔ یہ ریاضی اور ہندسہ (geometry) میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ پائی کو یونانی حرف سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
پائی ایک ریاضیاتی مستقل (constant) ہے۔ بنیادی طور پر اس کی تعریف یوں ہے، ’’ایک دائرے کے محیط کا اس کے قطر سے نسبت کو پائی کہتے ہیں‘‘۔ لیکن اب اس کی کئی ایک جیسی تعریفیں ہیں جو ریاضی اور طبیعیات کے بہت سے کلیات (formula) میں استعمال ہوتی ہیں۔ اس کی قیمت تقریباً 3.14159 کے برابر ہوتی ہے۔ اٹھارویں صدی کے وسط سے اس کو ایک یونانی لفظ "
پائی تاریخ میں
[ترمیم]قریبا تین ہزار قبل مسیح میں اہل بابل پائی کو 3 کے برابر سمجھتے تھے بعد میں یونانی ریاضیدان ارشمیدس نے اسے 7/1 3 اور 71/10 3 کے درمیان میں قرار دیا اس کی علامت
![](https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/7/7d/Pi-animation.gif/360px-Pi-animation.gif)
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر پائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |